بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست، وکیل عثمان گل کی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیر حاضری پر عدالت برہم ہو گئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی یہ کوئی بنیاد نہیں، آخری موقع دے رہا ہوں، آئندہ سماعت پر پیش ہوکر دلائل دیں، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...

پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کیلئے تجاویز تاحال طے نہ کر ...ایل این جی ریفرنس، عدالت نے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو بری ...

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست، وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیرحاضری پر عدالت برہم، جج نے وارننگ دیدیاسلام آبادسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیر حاضری پر عدالت برہم ہو گئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی یہ کوئی بنیاد نہیں، آخری موقع دے رہا ہوں، آئندہ سماعت پر پیش ہوکر دلائل...

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت ہوئی،بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیر حاضری پر عدالت برہم ہو گئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ پھر کہہ رہا ہوں دونوں اطراف سے عدالت کیساتھ سیاست چل رہی ہے،سٹیٹ کونسل نے کہاکہ فریقین کی استدعا ہے کہ مزید کچھ دن کا وقت دیا جائے،ہماری بات چیت چل رہی ہے، امید ہے جلد راضی نامہ ہو جائے...

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ عدالت کیس کے زیرالتوا ہونے سے متعلق فکر مندہے،عدالت نے کہاکہ یہ رٹ فائل کرتے ہیں جب دیکھتے ہیں ریلیف ملنے لگا ہے تو کھیل شروع کردیتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سٹیٹ کونسل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ لوگ بھی کچھ کم نہیں ہیں،وکیل خالد چودھری نے کہاکہ عثمانبب گل عدت نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہیں، جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی یہ کوئی بنیاد نہیں،آخری موقع دے رہا ہوں، آئندہ سماعت پر پیش ہوکر دلائل دیں،عدالت نے کیس کی سماعت مئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج  کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کئے،بشریٰ بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کااظہار کیا۔ دوران سماعت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست خارج کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

!عید کے روز بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتعید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی آمد پر سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا، اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »