سابق صدر کی علاج سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PPP AsifZardari

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے علاج کیلیے کراچی منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

جمعیت علماء اسلام کے آزادی مارچ کے باعث آصف علی زرداری کو پیش نہیں کیا گیا،دوران سماعت آصف علی زرداری کی کراچی علاج کرانے کی درخواست پرنیب کے پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ ایگزیکٹو سے اجازت لیں،یہ معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، انہوں نے چار ڈاکٹرز کی فہرست دی ہے ان کی مرضی نہیں چل سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کی ملاقاتسابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء نے ملاقات کی خاندانی قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج کی حمایت ختم ہونے کے بعد بولیویا کے صدر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کوچیمپئن شپ جیتنے پر مبارکبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کوچیمپئن شپ جیتنے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تہران پر 2020 تک اسلحہ کی پابندی ختم ہوجائے گی، ایرانی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغاماتعید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات ArifAlvi ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK RabiUlawal EidMiladUnNabi EidMiladunNabiMubarak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بولیویا کے صدر نے استعفی دے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »