ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق MirpurKhas Accident

میرپور خاص:صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈگری میں پیش آیا،جہاں موٹرسائیکل اور منی ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نےموقع پر پہنچ کر لاشوں کو ڈگری اسپتال منتقل کیا، حادثے کا شکار افراد کا تعلق اسلام کوٹ سے ہے، پولیس نے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہزارہ موٹر وے کے ڈیزائن میں تبدیلی سے وقت اور لاگت میں اضافہ ہوا مراد سعیدمراد سعید نے کہا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں ہزارہ موٹر وے کو تیار بتا کر غلط بیانی کی گئی، ڈیزائن میں تبدیلی سے منصوبے کے وقت اور لاگت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے لئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ایک اور دھرنے کا اعلان کردیا گیا12:22 PM, 11 Nov, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز نے تحصیل Jab tak dono baap beti London nahin jaatey dharney hotey raheinge
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دیوار برلن کے انہدام کے 30 سال مکمل، جرمنی میں جشن اور تقریباتبرلن: جرمنی میں دیوار برلن کے انہدام کے 30 سال مکمل ہوگئے، ملک بھر میں جشن اور تقریبات جاری ہیں جبکہ دیوار برلن پر لائیٹ شو نے رنگ بکھیر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلیم خان اور جاوید اختر کی مسجد بنانے کی مخالفتمسجد بنانے سے متعلق سلیم خان اور جاوید اختر کا کیا کہنا ہے۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Ayodhya JavedAkhtar SalimKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےخضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)خضدارو گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےبلوچستان، خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے تفصیلات جانئے: DailyJang Allah khair kary.....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »