سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کی ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AsifAliZardari

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء نے ملاقات کی، خاندانی، قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

آصف زرداری سے آصفہ بھٹو اور وکلا کی ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی، اس موقع پر خاندانی، قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بورڈ نے آصف زرداری کو سروائیکل و لمبر سپائن ایم آرآئی تجویز کی تھی، سابق صدر کی گردن اور کمر میں تکلیف کی شکایت پر ایم آر آئی کا فیصلہ کیا گیا۔ ؎واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے سابق صدر زرداری کی صحت کے حوالے سے سخت تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کینواز شریف کی بیرون ملک منتقلی سے متعلق بھی مشاورت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی - ایکسپریس اردومیری جو صلاحیتیں ہیں وہ کم رفتار طیاروں کے لیے ہیں، فخر عالم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے گرینڈہیلتھ الائنس کے وفد کی ملاقات ،ہڑتال ختم کرنے کا اعلانپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے گرینڈہیلتھ الائنس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران کی گزشتہ روز رات گئے فضل الرحمان سے خفیہ ملاقاتجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کا دھرنا ختم کرانے کے لیے چوہدری برادران پیش پیش ہیں، ان کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوششیں جاری ہیں، گزشتہ روز رات گئے چوہدری برادران نے فضل الرحمان سے خفیہ ملاقات کی۔ کیسی خفیہ ملاقات تھی جو میڈیا کو پتہ بھی چل گیا۔لکھ لعنت آپ کی صحافت پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشن پرواز ، گلوکار فخر عالم کی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقاتاسلام آباد : گلوکار فخر عالم نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات ہوئی ، جس میں فخر عالم نے ایئر چیف کے تعاون اور مشورے کا شکریہ ادا کیا نواز کو پتہ ہے آگر یہ چانس نکل کیا تو پھر جیل میں کتے کی موت مروں گا اور حکومت کو پتا ہے اگر یہ حرامی چلا گیاتو پھر ہاتھ نہیں آۓ گا اور باہر جاتے ہی فوج سے مریم والے کیس کا بدلہ لینا شروع کر دے گا اسکے باہر جانے کا فائدے کی بجاۓ نقصان ہے یہ پہلے ہی کہہ چکا ہے میرے پاس راز ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »