سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود میں ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا آمنا سامنا ہوگیا، دنوں میں کچھ دیر گفتگو بھی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس کی سماعت کے دوران پہلی ملاقات ہوئی۔ چیئرمین اور شاہ محمود نے جیل عدالت میں کچھ دیرآپس میں گفتگوکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی درخواست پر 9 اکتوبر تک سماعت ملتوی ہوئی۔ جیل سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی میں ایک جالی حائل تھی۔

جالی سے پی پی ٹی آئی وکلا کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تھوڑی دیربات چیت ہوئی۔ پراسیکیوشن نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت اور جلد ٹرائل کی درخواستیں دائر کی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود میں ملاقاتمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتویآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمرعلیمہ خان عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیعلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرائو کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »