سائفر و آڈیو لیک تحقیقات معاملہ، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں تحقیقات کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسد عمر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔

8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے ڈائریکڑ ایف آئی اے اسلام آباد زون رانا جبار کی سربراہی میں تحقیقات کیں۔شاہ محمود قریشی دیے گئے وقت 11 بجے سے 5 سے 10 منٹ قبل ایف آئی اے ہیڈکوارٹر پہنچے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے میں پیش ہونے کا اعلان کیا تھا۔

اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا تھا کہ ایف آئی اے نے انہیں اور شاہ محمود کو 24 جولائی کو بلایا ہے، جائیں گے اور حقائق بتائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات؛ شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش - ایکسپریس اردو8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں سائفر کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا، شاہ محمود قریشیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوں، مونس الہٰی کا طنزمونس نے کہا کہ ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ تفصیلات: DailyJang MoonisElahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی میں اہم پیش رفتکراچی: (دنیا نیوز) یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں محمود الرشید کی جیل میں انتقال کی خبریں بے بنیاد قرارجیل حکام نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں انتقال کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیدیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیشگوئیمحکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »