یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی میں اہم پیش رفت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا، پی آئی اے کا ایاسا نے آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔

یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر میں پی آئی اے اور پاکستان سی اے اے کا فزیکل آڈٹ کرنے پاکستان آئے گی، فائنل آڈٹ میں کامیابی کے بعد پی آئی اے کی یورپ میں پروازیں بحال ہوجائیں گی۔ یاد رہے کہ پی آئی اے پر جون 2020 سے یورپی ملکوں میں پروازوں پر پابندی عائد ہے اور یہ پابندی پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کے انکشافات کے بعد عائد ہوئی تھی، یورپ میں بحالی سے پی آئی اے کو اربوں روپے کی آمدنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ریموٹ آڈٹ میں پی آئی اے کلیئر قراریورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کیلئے پی آئی اےکی پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفتائیر لائن ذرائع کے مطابق فائنل آڈٹ میں کامیابی کے بعد ہی پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال ہو سکیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیںوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور ایس بی اے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیںوزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیں Read News PMLNGovt IshaqDar IMF StateBankOfPakistan pmln_org imf_pakistan MIshaqDar50
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس:چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوراسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری کا حکم دیا ہے۔ Read News ImranKhan ToshakhanaCase SupremeCourt ImranKhanPTI PTI ECP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیںاسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیں اور کوئی ٹیکس نہ لگانے کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »