ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوں، مونس الہٰی کا طنز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونس نے کہا کہ ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ تفصیلات: DailyJang MoonisElahi

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔

اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ ایف آئی اے نے میرے خلاف عدالت میں چالان پیش کردیا ہے، چالان کے تحت میں نے منی لانڈرنگ کیلئے کمپنی بنائی، جنرل میڈیٹیریئن ہولڈنگز کمپنی کا نام پاناما پیپرز میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی نے کہا کہ کمپنی تب بنی جب میری عمر 19 برس تھی، کمپنی 2023 میں بند ہوگئی، بظاہر میرے والد نے 2022 میں ایسی کمپنی کے ذریعے کرپشن کی جو 2023 میں بند ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیںوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور ایس بی اے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیںوزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیں Read News PMLNGovt IshaqDar IMF StateBankOfPakistan pmln_org imf_pakistan MIshaqDar50
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی اشتہاری قرار - ایکسپریس اردومونس الٰہی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ، بینک اکاؤنٹس اور جائیداد منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاریلاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رئیل اسٹیٹ زراعت اور کنسٹرکشن پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا: ڈار آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویزات اسمبلی میں پیش03:53 PM, 21 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویزات پیش کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی پر خود اپنی گرفتاری کا ڈرامہ رچانے کا الزام مضحکہ خیز ہے، عدالت - ایکسپریس اردواکسانے کی شق کا بھرپور طریقے سے غلط استعمال ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »