ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستانی پہلوانوں کے طلائی تمغے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤتھ ایشین گیمز: پہلوان انعام بٹ اور ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کے طلائی تمغے

پاکستان نے مردوں کے ہینڈبال کے فائنل میں بھارت کو شکست دے دی ہے۔پاکستان کراٹے میں چھ ایتھلیٹکس اور ویٹ لفٹنگ میں پانچ پانچ، پہلوانی، ووشو اورتائی کوانڈو میں تین تین اور شوٹنگ اور اسکواش، ہینڈ بال میں ایک ایک طلائی تمغہ اس کے نام ہوا ہے۔

پاکستانی کھلاڑیوں کی یہ کارکردگی اس لحاظ سے قابل ذکر ہے کہ انہیں پاکستان سپورٹس بورڈ نے صرف ایک ہفتے کے ٹریننگ کیمپ مہیا کیے تھے جبکہ دوسری جانب ان کھیلوں میں شریک قومی دستے میں شامل کھلاڑیوں کی تعداد میں بھی کٹوتی کرکے تمغے جیتنے کے امکانات ختم کردیےگئے تھے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ان کھیلوں کے لیے مجموعی طور پر 400 کھلاڑیوں بھیجنے کی درخواست کی تھی لیکن پاکستان سپورٹس بورڈ نے اسے کم کرکے پہلے 350 کیا اور بعد میں اسے صرف 246 کردیا گیا۔

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک جانب تو کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی کردی لیکن دوسری جانب بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے سیکریٹری اکبر درانی کو ان کھیلوں میں پاکستانی دستے کا چیف ڈی مشن مقرر کرکے نیپال بھیجا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So nice and so lovely it's a real big performances from the whole Pakistan squad we're already just crossed the century of the medals.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے مزید3 گولڈمیڈل اپنے نام کرلیےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ساﺅتھ ایشین گیمز میں انعام بٹ نے بھی سونے کا تمغہ جیت لیا - ایکسپریس اردومستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا، ریسلر انعام بٹ Wow it's amazing! Thank you for lightening the name of Pakistan بہت اچھے۔۔۔👏👏🎖 MashAllah jeete rho khush rho allah ki
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے تاریخ رقم کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردیساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئیساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشیا گیمز میں 3 گولڈ میڈلسٹ کراٹے کاز کا ائیر پورٹ پرشان دار استقبالساؤتھ ایشیا گیمز میں 3 گولڈ میڈلسٹ کراٹے کاز کا ائیر پورٹ پرشان دار استقبال Read News SouthAsia GoldMedalist Welcomed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »