ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کےمحمد ارشد ندیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئےساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ارشد ندیم نے نا صرف 86اشاریہ 29میٹر دور تھرو کرکے ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا بلکہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ارشد پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے اولمپکس گیمز کے ایٹھلیٹکس ایونٹ میں براہ راست کوالیفائی کیا ۔ انہوں نے سیف گیمز اور نیشنل گیمز کا بھی ریکارڈ بنا ڈالا ، ارشد ندیم کے گولڈ میڈل کے ساتھ پاکستان کے ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کی تعداد 21ہوگئی ۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک سے رقوم واپس آگئیں،برطانیہ نےپاکستان کتنے پیسے بھیجے?وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اعدادوشمار بھی بتادیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات پر کتنا ٹیکس اکٹھا کیا اور فی لٹر کتنی رقم وصول کررہی ہے؟ اعتراف کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر عوام سے 206
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہےچین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے Read News IranNuclearIssue China XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیاڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے سی ڈی اے کی تشکیل نو کر دیوزارت داخلہ نے سی ڈی اے کی تشکیل نو کر دی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »