عالمی بینک چین کو قرضہ نہ دے: ٹرمپ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضہ نہ دینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کیا ہے کہ عالمی بینک چین کو قرضے کیوں دے رہا ہے؟انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین کے پاس بڑی تعداد میں رقم موجود ہے، اگر چین کے پاس رقم نہ بھی ہو تو وہ اسے پیدا کر سکتا ہے، عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے۔

واضح رہے کہ عالمی بینک نے جمعرات کے روز چین کو جون 2025ء سے کم شرح سود پر ایک سے ڈیڑھ بلین ڈالر امداد دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوفراہم کردہ رقم سے پاکستان کی معیشت کو منفی اثرات سے بچانے میں مدد ملے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زر مبادلہ کے ذخائر کتنے بڑھ گئے؟ سٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ 29 نومبر کو سٹیٹ بینک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-ایشیائی ترقیاتی بینک نے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر 5پیسے مزید سستا Pakistan Dollar Interbank DollarRates Rupees Business Trading StateBank_Pak kse_100 pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک: ڈالرمزید سستاانٹر بینک: ڈالرمزید سستا Pakistan InternationalMarket InterBank OpenMarket Dollar Prices Decreased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »