ساﺅتھ ایشین گیمز میں انعام بٹ نے بھی سونے کا تمغہ جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساﺅتھ ایشین گیمز میں انعام بٹ نے بھی سونے کا تمغہ جیت لیا -

کھٹمنڈو میں جاری فائنل مقابلے کے دوران انعام بٹ نے 92 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں نیپال کے سمیت کمار کو ہرا کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، پہلے راﺅنڈ میں پاکستانی پہلوان 4 کے مقابلے میں 6 پوائنٹس کے ساتھ خسارے میں تھے تاہم بعد میں انعام بٹ نے حریف پہلوان کی ایک نہ چلنے دی اور گولڈ میڈل جیت کر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔

اپنی کامیابی کے بعد محمد انعام بٹ کا کہنا ہے کہ میں آج جو بھی ہوں، اس ملک کی بدولت ہوں، خوشی ہے کہ ایک بار پھر پاکستان کے لئے طلائی تمغہ جیتنے میں کامیاب رہا ہوں، ایکسپریس سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Weldone! Congrats

ماشا اللہ ۔ اللہ پاک سلامت رکھے بٹ صاحب اور ان تمام کو جن کی محنت شامل حال ہے اللہ پاک مزید کامیابیاں دیں پا کستان زندہ باد

MashAllah jeete rho khush rho allah ki

بہت اچھے۔۔۔👏👏🎖

Wow it's amazing! Thank you for lightening the name of Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب Quetta Winters ExtremeColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ(صباح نیوز)شہر میں یخ بستہ ہواؤں سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا لندن میں ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جانئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا مسلم لیگ ن کا اہم ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں ایک پولیس انکاونٹر میں 2 ڈاکووں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے وزیراعظم عمران خان کا ...'اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے' وزیراعظم عمران خان کا صبرجواب دے گیا، کھل کربول پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کو دیوانہ بنانے والے جنید جمشید آج بھی دلوں میں زندہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »