زمین پھٹی نہ آسمان ۔۔ بیٹیاں باپ کی ہوس کا شکار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشرے میں بے راہ روی کے باعث خواتین اور بچیوں سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ دفاتر، مارکیٹ اور کسی بھی ضرور کام سے اگر جانا پڑجائے تو کوئی نہ کوئی

معاشرے میں بے راہ روی کے باعث خواتین اور بچیوں سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ دفاتر، مارکیٹ اور کسی بھی ضرور کام سے اگر جانا پڑجائے تو کوئی نہ کوئی شرمناک واقعہ رونما ہوجاتا ہے۔ صرف یہ ہی نہیں معصوم بچیاں اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو مقامات پر وحشی درندوں نے اپنی بیٹیوں کو بھی نہ چھوڑا۔ رائیونڈ سٹی کی حدود میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خاور نامی ملزم نے اپنی چودہ سالہ بیٹی کو زنا کر کے حاملہ بنا دیا۔یہ بھی پڑھیں: شاہدرہ میں جمشید نامی ملزم نے اپنی چودہ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم چھ سات ماہ سے اپنی بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا رہا تھا۔پولیس نے جمشید کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی09:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح نیچے نہ آ سکیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب آگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: سیاحتی مقام سدھن گلی ونٹر ٹورازم کی سہولیات نہ ہونے کے باعث ویرانPakistan ma thek chez ha e kia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران سے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال نہ ہو سکیایران سے بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر معمول کے مطابق بجلی فراہم کر دی جائےگی: کیسکو حکام اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ electricity is being supplied from iran, amazing 🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے زرداری04:22 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم زرداری صاحب آپ نے جو اپنی حکومت میں کسانوں کو لچھن دکھائے تھے،وہ یہ عوام بھولی نہیں ہے برائے مہربانی آپ صرف بلاول بھٹو صاحب کو مشورہ دیا کریں اس عوام کا کچھ بھلا بھی ہونے دیں🤗🤗🤗 زرداری ساب بلو کھسرے کے علاج کی طرف توجہ دیں ورنہ مال حرام سارا چوھدری کے اکاونٹ میں چلا جائیگا منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے: شہباز شریفحکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے: شہباز شریف PMLN CMShehbaz Inflation PTIofficial PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »