حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے یوریا کھاد کی

Pmln, Inflation

23/01/2022 1:50:00 PM

حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے: شہباز شریف PMLN CMShehbaz Inflation PTIofficial Pmln Media pmln _org GovtofPakistan

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے یوریا کھاد کی

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے یوریا کھاد کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھاد کی اسمگلنگ اور بلیک میں فروخت جاری ہے لیکن کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے۔ ڈی اے پی اور یوریا کی اسمگلنگ روکی جائے۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کا استحصال بند کیا جائے۔ حکومتی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے۔ کسان چیخ رہے ہیں کہ اسمگلنگ ہو رہی ہے لیکن حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو اسمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی ؟ یوریا کی اسمگلنگ روکنے کے لیے پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے؟ یوریا کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے۔ زرعی ملک جو گندم اور چینی برآمد کرتا تھا وہ آج باہر سے منگوا رہا ہے اور ہمارے دور میں ڈی اے پی کی بوری 2400 کی تھی۔ لیکن آج 10 ہزار روپے میں بھی نہیں مل رہی۔

مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt »

Naya Din Morning Show - Mehak Aslam & Faisal Karim - Hospital is full of hypertensive patients

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

حکومتی نااہلی ، چور بازاری کی سزا عوام کو مل رہی ہے: شہباز شریفجی ہاں تمہارے پورے خاندان کی چوری کی سزا پوری قوم بھگت رہی ھے Killer of innocent people of the model town Lahore exactly l

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے

قومی اسمبلی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، الزامات اور جوابی الزامات کی بارشقومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan

Google+ لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے یوریا کھاد کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھاد کی اسمگلنگ اور بلیک میں فروخت جاری ہے لیکن کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے۔ ڈی اے پی اور یوریا کی اسمگلنگ روکی جائے۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کا استحصال بند کیا جائے۔ حکومتی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے۔ کسان چیخ رہے ہیں کہ اسمگلنگ ہو رہی ہے لیکن حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو اسمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی ؟ یوریا کی اسمگلنگ روکنے کے لیے پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے؟ یوریا کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے۔ زرعی ملک جو گندم اور چینی برآمد کرتا تھا وہ آج باہر سے منگوا رہا ہے اور ہمارے دور میں ڈی اے پی کی بوری 2400 کی تھی۔ لیکن آج 10 ہزار روپے میں بھی نہیں مل رہی۔ گورنرنے پنجاب میں مستقل اورعارضی تجاوزات ختم کرنے کے آرڈیننس پردستخط کردیئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے جبکہ حکومت کے کپاس کی پیداوار کے بارے میں اعدادوشمار غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے 2015 میں تاریخی کسان پیکیج دیا تھا اور کسانوں کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات میں اربوں روپے امداد دی گئی تھی۔ یہ پروگرام سیالکوٹ اور لودھراں میں پی ڈی ایم اے کے تعاون سے شروع ہوا تھا۔شہباز شریف نے کہا کہ ون ونڈو آپریشن سے ہر مرکز سے 200 کسانوں کو روزانہ کی بنیاد پر امداد مہیا کی گئی لیکن آج کسانوں سمیت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔