زمانے میں بہترین ہمنشین کتاب ہے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمانے میں بہترین ہم نشین کتاب ہے

،اچھی کتاب اپنے قاری کے لئے ایسے دوست کی حیثیت رکھتی ہے جو اسکو کبھی تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیتی،امام جاحظ فرماتے ہیں، کہ کتاب کے مطالعہ سے غم دور ہوتے ہیں، کالم میں ہم کتاب کو متعارف کر انے جسارت کر رہے ہیں، جس کے مصنف کا دعویٰ ہے کہ قاری کی زندگی کا رخ متعین کرنے کے لئے شاہکار کتاب ہے، جس کا نام ”ذہن اجالا“ ہے اس کے مصنف ارشد احمد بیگ ہیں، انہوں نے اس کو بڑے سادہ فہم میں تحریر کیا ہے، اس کا ہر مضمون، انشائیہ اپنے اندر ایک سبق رکھتا ہے، کچھ مکالمے کی صورت پیش ہیں تاکہ قاری خود کلامی سے ان...

راقم آفاق کے چیئرمین سید وقاص جعفری کا ممنون ہے کہ جنہوں تعمیری ادب پرمبنی نادر کتاب عطا کی، جس کا مطالعہ نسل نو، گھریلو، خواتین، پروفیشنل افراد کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ مصنف نے زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھانے کے لئے بہت سہل انداز اپنایا ہے، اور اپنے تجربات کی روشنی میں حقیقت پر مبنی حل بھی پیش کیا ہے، اپنی تحریروں سے قاری کے قلب اور ذہن میں اجالا کرنے خوبصورت کاوش کی ہے ساری حیاتی درس و تدریس سے وابستہ رہے، ملک بھر میں اِنکے ٹریننگ سیشن ہوتے ہیں، اس وقت بھی وہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی...

خودکشی کے باب میں انکا موقف ہے کہ اپنے آپ کو بے لگام خواہشات کا اسیر بنا لینا بجائے خود سماجی اور نفسیاتی مسئلہ ہے،قناعت کو شیوہ بنایا جائے تو شکوہ شکایت ختم ہو جاتی ہے، حسد،جلن ڈپریشن کا سبب ہیں،جن ممالک میں اب بھی قدرے مضبوط قبائلی اور خاندانی نظام مستحکم ہے،عوام مذہب سے جڑے ہوئے ہیں وہاں خود کشی کی شرح کم ہے تاہم بد انتظامی، معاشی تفاوت، بیڈ گورننس، سماجی ناانصافی بھی اِسکی وجوہات ہیں۔کالی رنگت انشائیہ میں لکھتے ہیں،دین اسلام نے کالے گورے پرتقویٰ اور خدا خوفی کو فوقیت دے کر انسانیت پر احسان...

مصنف کی التجا ہے کہ جب بھی دعا مانگو اپنے رب سے چار چیزیں ضرور مانگو، پہلی ایمان، دوسری صحت، تیسری سلامتی،چوتھی عافیت، ایمان ہی ان نعمتوں کا رخ متعین کرتا ہے، اس کے بغیر دولت، اقتدار،صلاحیت آزمائش اور فتنہ بن جاتی ہے، فرعون، قارون، نمرود، ہامان کی مثالیں سامان عبرت رکھتی ہیں۔مصنف کا خیال ہے کہ ایمانیات کو اخلاق سے جدا نہیں کیا جا سکتا ہے، ہمارے اسلاف نے اس راستے پر چل کر ہی ترقی کی منازل طے کی تھیں،کامیابی اور ترقی کا راستہ اخلاقی اقدار اور کردار سے ہو کر گزرتا ہے، انہوں نے کتاب میں چند خوبصورت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، لاہور سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ، شہر لاہور میں 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

7لڑکیاں پانی میں ڈوب کر چل بسیں گائوں میں کہرام مچ گیاواقعہ بالوماتھ تھانہ علاقہ کے شیرگاڑا گاؤں کے منندی ٹولہ کا ہے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی بالوماتھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا 24 والو! یہ واقعہ کس ملک کا ھے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابل اور جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 2 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار میں پاکستانی فوج کی شرکت - Abb Takk Newsاسلام آباد: مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار2021 کا انعقاد کیا جس میں مصر،امریکا،پاکستان ،سعودی عرب سمیت کئی ممالک نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب میں انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »