زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں مسترد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں مسترد

زمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فرخ حبیب، محمودالرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگرکی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ کیا میں تفتیش کو کنٹرول کرسکتا ہوں؟ پولیس کی درخواست میں یہی ہدایات ہوں گی کہ تفتیش میں تعاون کریں: جسٹس طارق سلیم شیخعدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری، عمر ایوب، فرخ حبیب اور میاں محمود الرشیدکی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔

ملزموں کے خلاف تھانہ ریس کورس میں دہشت گردی ، جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مقابلہ ہم نے الیکشن میں ہی کرنا ہے، الیکشن کیلئے تیار ہیں: بلاولپی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت کرے اور معافی مانگے ورنہ چیف جسٹس یا کسی کے کہنے پر عسکریت پسند جماعت سے مذاکرات نہیں کریں گے: وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیعاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیععدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرام سے زمان پارک میں بیٹھو، مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعملاسلام آباد : وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر کہا کہ آرام سے زمان پارک میں بیٹھو، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما کو جیل سے رہائی مل گئیچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملوث پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »