عمران خان کا مقابلہ ہم نے الیکشن میں ہی کرنا ہے، الیکشن کیلئے تیار ہیں: بلاول

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت کرے اور معافی مانگے ورنہ چیف جسٹس یا کسی کے کہنے پر عسکریت پسند جماعت سے مذاکرات نہیں کریں گے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں رہی شدت پسند تنظیم بن گئی ہے، پی ٹی آئی کو آخری موقع ہے وہ فیصلہ کرے کہ وہ سیاسی جماعت رہنا چاہتی ہے یا نہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے تو پہلے جلاؤ گھیراؤ کی مذمت کرے اور معافی مانگے، اگر وہ معافی نہیں مانگتے تو چیف جسٹس یا کسی کے کہنے پر عسکریت پسند جماعت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 مئی آگئی لیکن پنجاب میں انتخابات نہ ہوسکے4 اپریل کو سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس صاحب، عوام کا سمندر دیکھ کر خوشی ہوئی یا نہیں؟ مریم نوازآج عمران خان کی سہولت کاری کرنے والوں کی بات ہوگی، سپریم کورٹ سے جمہوریت کو مضبوط کیا جانا چاہیے تھا۔ تفصیلات جانیے: PDM PMLN SupremeCourt MaryamNawaz DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ :عمران خان نے گرفتار ہونا ہی ہے،اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گرفتار ہونا ہی ہے اس کے جرائم کی فہرست میں9 مئی کو اضافہ ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول - ایکسپریس اردوسب نے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا مگر کسی نے جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس سے اظہار یکجہتی نہیں کیا، بلاول
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »