زلزلے سے تباہی پر وزیراعظم، صدر کا اظہار افسوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلزلے سے تباہی پر وزیراعظم، صدر کا اظہار افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang Earthquake

آزاد کشمیر اور ملک کے دیگر شہروں میں شدید زلزلےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس سے کے دوران وزیراعظم کو آزاد کشمیر کے مختلف شہروں، دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید زلزلے کی اطلاع ملی۔

انہوں نے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ساتھ ہی متاثرہ علاقے میں ریلیف کے سلسلے میں متعلقہ محکموں کو ہر قسم کی معاونت کی فوری فراہمی کی ہدایت کی۔ صدر مملکت نے شدید زلزلے سے متاثر علاقوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی بلندیٔ درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

آزاد کشمیر اور دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی گہرائی زیرِ زمین 10 کلو میٹر تھی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsoos karney sey kuch nahe hota ya Allah k taraf sey chota sa azab hey barey azab sey bacho abhi bhi waqt hey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر سے ملاقات کا ارادہ نہیں، ٹرمپایرانی صدر سے ملاقات کا ارادہ نہیں، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکمسری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے صدر انٹرنیشنل کرائسس گروپ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوخطے میں دیرپا قیام امن کیلئے باہمی تنازعات کا حل ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکمسری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم SriLankanPresident EasterBlasts MaithripalaSirisena Investigation MaithripalaS MaithripalaS سری لنکا کے ایسٹر بم دھماکوں میں انتہا پسند بدھو بالا سینا ملوث تھی جس کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر سے متنازع گفتگو پر ٹرمپ مشکل میںٹرمپ پر الزام ہے کہ انھوں نے یوکرین پر دباؤ ڈالا کہ وہ 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کے ممکنہ حریف جو بائیڈن کے متعلق تحقیقات کریں۔ اس اعتراف کے بعد ڈیموکریٹس کی جانب سے کانگریس میں ان کے مواخذے کے مطالبات میں تیزی آئی ہے۔ Yah kisi k lea bhe acha nh sochta bus apna he sochta h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی عمران خان سے ملاقات، ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکشنیویارک: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کیساتھ اہم ملاقات میں ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری وجہ سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو میں تیار ہوں۔ He is playing around with Pakistan اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ عوام الناس کو مطلع کیا تھا ہے کہ آج مورخہ ۲۳/۰۹/۲۰۱۹ مودی ٹرمپ جو السلام فوبیا کو جان بوجھ کر دہشتگردی کو اسلام سے جوڑا گیا تو آج سے انڈیا دہشتگرد کی جگہ ہندو دہشتگرد اور امریکہ دہشتگرد کی جگہ عیسائی دہشتگرد کہا اور لکھا جائے Hahahaha ak martba phr chutyaa kaatny ki koshish..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »