سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang

سری لنکا کے صدر مائی تریپالا سری سینا نے کیتھولک گرجا گھر کے حکام کی جانب سے تحقیقات پر خدشات کا اظہار کیے جانے پر ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق کیتھولک گرجا گھر کے حکام نے گزشتہ تحقیقات پر خدشات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد صدر متھری پالا سری سینا نے ججوں پر مشتمل 5 رکنی پینل قائم کیا ہےجسے3 ماہ کے اندر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں سال ایسٹر کے موقع پر 21 اپریل کو سری لنکا میں 3 گرجا گھروں ،3 ہوٹلوں پر دھماکوں میں 258 افراد ہلاک ہو ئے تھے۔

سری لنکن حکومت نے دھماکوں کی ذمہ داری مقامی جہادی گروپ ڈالی تھی، جبکہ پارلیمنٹری پبلک انکوائری میں سیکیورٹی اورانٹیلی جنس حکام نے صدر سر ی سینا پر نیشنل سیکیورٹی کے معاملات پر توجہ نہ دینے اور حملوں کی انٹیلی جنس اطلاعات ہونے کے باوجود کوئی اقدامات نہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکساس جلسے میں مودی کی تعریفامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجمع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے ٹیکساس آ کر بہت خوشی ہوئی ہے کیونکہ انڈیا کے وزیر اعظم مودی امریکہ کے سب سے اچھے، قریبی اور وفادار دوستوں میں سے ہیں۔‘ HowdyModi Lanat dono per ImranKhanPTI سن لیں US is playing game with India 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زورصدرڈاکٹرعارف علوی نے نظم ونسق میں بہتری لانے کے لئے صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زوردیاہے Read News pid_gov ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا سیریز کےٹکٹوں کی فروختکراچی : کراچی میں پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی ہے شائقین کرکٹ نجی کوریئرکمپنی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروعپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سریز: قومی ٹیم کا اعلان، حسن علی آؤٹ، عثمان شنواری کی واپسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا سیریز کیلئے بھارت کی کن شخصیات کو پاکستان نہیں لائے گا؟ اعلان ہو گیاکولمبو(ویب ڈیسک)سری لنکا بھارتی اینالسٹ کو پاکستان نہیں لائے گا پانش شیٹی کی جگہ جی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »