ایرانی صدر سے ملاقات کا ارادہ نہیں، ٹرمپ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی صدر سے ملاقات کا ارادہ نہیں، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں بہت لچکدار رویہ رکھتا ہوں لیکن ایرانی ہم منصب سے ابھی ملاقات کا نہ ارادہ ہے نہ ایسا کچھ طے ہوا ہے۔امریکی صدر کا صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بھی بات کا امکان مکمل ختم نہیں ہوتا۔

ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر میرا ایرانی صدر سے ملاقات کا ارادہ نہیں، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں آئل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکی صدر نے ایران پر انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے کا بھی اعلان کیا جب کہ انہوں نےاشارہ دیا کہ وہ فوجی تصادم نہیں چاہتے تھے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نئی پابندیوں میں ایران کے مرکزی بینک اور اس کی سلامتی کے فنڈز کو فوکس کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سے خطاب شیڈولنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن شروع ہو گیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سےخطاب شیڈول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر: ہزاروں افراد کا صدر سیسی سے استعفے کا مطالبہمصر: ہزاروں افراد کا صدر سیسی سے استعفے کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang اصل مسعلہ مہنگائی اور بیروزگاری کا ہے، جس کا ذمہ دار باقر رضا ہے جو مصر میں IMF کا ریزیڈنٹ ڈائرکٹر رہا اور آج کل SBP کا گورنرہے ـ اگر سلسلہ یہی رہا تو پاکستان کے ہر شہر میں ميدان_التحرير کا منظر ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ سے خطاب سے قبل اپوزیشن کو کیا پیغام بھیجا تھا؟ خود ہی بڑا انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر عارف علوی نے کہاہے کہ میں نے سپیکر کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی حملے کا ہدف عالمی توانائی کی رسد کو نشانہ بنانا تھا، سعودی عربایرانی حملے کا ہدف عالمی توانائی کی رسد کو نشانہ بنانا تھا، سعودی عرب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کی سخت ترین پابندیاں لگائی ہیں، ایران کو مہلت دی ہوئی ہے، کھڑے کھڑے 15 مقامات نشانہ بناسکتا ہوں، صدر ٹرمپتاریخ کی سخت ترین پابندیاں لگائی ہیں، ایران کو مہلت دی ہوئی ہے، کھڑے کھڑے 15 مقامات نشانہ بناسکتا ہوں، صدر ٹرمپ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »