صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ سے خطاب سے قبل اپوزیشن کو کیا پیغام بھیجا تھا؟ خود ہی بڑا انکشاف کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ سے خطاب سے قبل اپوزیشن کو پیغام بھیجا ، صدر عارف علوی کا انکشاف

اپوزیشن کو پیغام بھیجا تھا کہ میری تقریر کے پہلے دس منٹ خاموش رہیں تاکہ کشمیر کے حوالے سے دنیا کومثبت پیغام جائے لیکن اپوزیشن نے اس درخواست کومسترد کردیا ۔جیونیوز کے پروگرام ”ایک دن جیو کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر میں نے اپوزیشن سے درخواست کی تھی کہ اپنے خطاب کے شروع کے دس منٹ میں کشمیر پر بات کروں گا جس پر ساری قوم یکجاہے ، اس لئے میرے خطاب کے شروع کے دس منٹ خاموش رہیں تاکہ کشمیر کے حوالے سے دنیا کو مثبت پیغام...

ان کا کہنا تھا کہ یہ درخواست میں نے سپیکر کے ذریعے کی تھی لیکن اپوزیشن نے شائد اس درخواست کو مسترد کردیا جس کوانڈیا نے اٹھا کر اس طرح پیش کیا کہ کشمیر پر پاکستان کے صدر یا وزیر اعظم کچھ بھی کہیں لیکن اپوزیشن اس کے خلاف ہے جو حکومت کے موقف کے خلاف نعرے لگارہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوامریکا نے اضافی فوجی بھیجنے کا فیصلہ سعودی عرب کی درخواست پر کیا، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر امریکہ نے جس طرح باقی وسطی ایشیائی ممالک کو اپنی مکاریوں، سازشوں اور دہشتگردی سے تباہ کردیا اسی طرح سعودی عرب اور UAE کے ساتھ بھی کرے گا ۔ پہلے انھیں مسلم کے خلاف جنگ میں دھکیلے گا اور جب یہاں تباہی ہوگی تب آرام سے نکل جائے گا، ،،،،۔۔ جاگو_مسلمانوں Jis trah Afghanistan pr qbsa kia hua ha is trah yeh suadia pr b qabsa krna chahta ha....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری دیدیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے ایران کےخلاف فوجی کارروائی کا آپشن دے دیا۔امریکی صدر نے ایران کےخلاف فوجی کارروائی کا آپشن دے دیا۔ SaudiOilAttacks Iran War Clash Trump SaudiArabia USA realDonaldTrump KingSalman HassanRouhani StateDept khamenei_ir JZarif UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سعودی عرب کے ساتھ ہے:چینی صدرچین سعودی عرب کے ساتھ ہے:چینی صدر XiJinping China SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud Telephone Aramco Attack KingSalman SaudiNews50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر: ہزاروں افراد کا صدر سیسی سے استعفے کا مطالبہمصر: ہزاروں افراد کا صدر سیسی سے استعفے کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang اصل مسعلہ مہنگائی اور بیروزگاری کا ہے، جس کا ذمہ دار باقر رضا ہے جو مصر میں IMF کا ریزیڈنٹ ڈائرکٹر رہا اور آج کل SBP کا گورنرہے ـ اگر سلسلہ یہی رہا تو پاکستان کے ہر شہر میں ميدان_التحرير کا منظر ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں صدر السیسی کیخلاف ملک گیر عوامی مظاہرے - ایکسپریس اردومظاہرین نے صدر السیسی کے استعفیٰ اور سابق صدر مرسی کی زیر حراست موت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ImranKhanPTI قوم سے خطاب کرو اور معافی مانگو کے میرے بس کا نہیں ملک چلانا یہ بہت صابر قوم ہے یہ جانے دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »