مضاربہ اورمشارکہ سکینڈلز میں اب تک کتنے ملزمان کوپکڑا جاچکاہے ؟ چیئر مین نیب نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہاہے کہ نیب

عدالتوں سے بدعنوان عناصر کو سز دلوانے کی شرح 70فیصد ہے ، مضاربہ اورمشارکہ سکینڈلز میں ملوث 43 ملزمان کوپکڑا۔دنیا نیو ز کے مطابق جسٹس جاوید اقبال نے کہا نیب کی اولین ترجیح ملک سے بدعنوانی کاخاتمہ ہے ،گیلپ اورگیلانی سروے نیب پرعوام کے اعتمادکاثبوت ہیں،نیب کے 1210 ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیرالتوا ہے اورنیب نے زیرالتواریفرنسزکی جلدسماعت کیلئے درخواستیں دائرکرنےکافیصلہ ہے ۔

چیئر مین نیب کا کہنا تھا کہ میگاکرپشن کیسزجلدمنطقی انجام تک پہنچائیں گے، نیب نے 22ماہ میں 600 ریفرنسزعدالتوں میں دائرکیے،نیب نے اب تک 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے۔ انہوں نے کہا کہ مضاربہ اورمشارکہ سکینڈل میں ملوث 43 ملزمان کوپکڑاگیا، غیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹیزکے متاثرین کواربوں روپے واپس دلوائے،نیب عدالتوں سے بدعنوان عناصرکوسزادلوانے کی شرح 70فیصدہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر میں پیش کردیانیب نے خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر میں پیش کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے، چیئرمیناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے۔ 2018ء کے اس عرصہ کے مقابلہ میں 2019ء میں دگنی شکایات، انکوائریاں اور انویسٹی گیشنز کو نمٹایا۔ عمران نیازی ۔علیمہ اور عظمی نیازی کے کیسوں کو کب منطقی انجام تک پہچاٶ گے؟ قوم تم سے جواب مانگتی ہے Welldone sir! keep it up JAHANGHEER TREEN AUR ALEEMA BAJI GHIRFTAR HO GAY KIA ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی ریکوری میں بتایا جائے کہ سیاستدانوں کا حصہ کتنا ہے ؟ سلمان غنی کی تجویزلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ نیب نے جو 71ارب روپے ریکور Sulman Ghani sab is a Great Person He is always to the point, true and upright in his speech
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار سابق ڈی جی پارکس کے گھر پر نیب کا چھاپہ - ایکسپریس اردولیاقت علی کے گھر سے 8 گاڑیاں، اسلحہ، پراپرٹی فائلیں، کے ایم سی کا سرکاری ریکارڈ برآمد عوام سے لوٹی دولت عوام پر خرچ کریں سستی بجلی اور مہنگائی میں کمی کی جاۓ یہ نہ کریں لوٹی دولت وزیر اور مشیر آپنے آللے تللے پر خرچ کر کے غائب کر دیں Just 20 grade officer...? Baki ka keha?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا احدچيمہ کی جائيداد تحويل ميں لينے کا حکمنيب لاہور نے سابق ڈی جی ايل ڈی اے احد چيمہ کی جائيداد تحويل ميں لينے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ملزم کے بينک اکاونٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دے دیا کچھوے کی رفتار سے نیب کام کررہی ہے اور وہ بھی صرف اپوزیشن کی حد تک، حکومت وقت پر کون ہاتھ ڈالے گا؟ فواد یدڑی جیسے کتوں پر ہاتھ ڈالنے کی جرآت نہیں ہے نیب میں ۔ NAB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب قانون کے مطابق بلا امتیاز کارروائیاں کر رہا ہے: میاں اسلم اقباللاہور: وزیر اطلاعات پنجاب، میاں‌ اسلم اقبال نے کہا ہے کہ نیب قانون کے مطابق بلا امتیاز کارروائیاں کر رہا ہے. Kutty k mun waly tu jhoot bol rha ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »