وزیراعظم کا کشمیر مشن، صدر ٹرمپ سے کل ملاقات، تھنک ٹینک سےخطاب شیڈول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا مشن شروع، وزیراعظم نے نیویارک میں کشمیر سٹڈی گروپ کے بانی فاروق کاٹھواری سے ملاقات کی، مودی حکومت کا اصل چہرہ دنیا کےسامنے بے نقاب کرنے کی ہدایت کر دی، ص

در ٹرمپ سے ملاقات کل ہو گی، امریکی تھنک ٹینک سے بھی خطاب کا پروگرام ہے۔

وزیراعظم ستائیس ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں شیڈول، عالمی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کے علاوہ پاکستان، ترکی اور ملائشیا کی سہ فریقی سمٹ سے خطاب بھی کریں گے۔ نیویارک میں وزیراعظم سے کشمیر اسٹڈی گروپ کے بانی فاروق کاٹھواری نے ملاقات کی۔ عمران خان نے فاروق کاٹھواری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی تسلط اور انسانی حقوق کی پامالی کو مزید اجاگر کرنے کی تلقین کی، فاروق کاٹھواری امریکی صدارتی کمیشن براے ایشیائی امریکیوں کے کمیشن کے ممبر رہ چکے ہیں۔

عمران خان پیر کو امریکی صدر سے ملاقات کریں گے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، وزیراعظم کی ٹرمپ سمیت کئی ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مقدمہ پیش کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کےدورہ امریکا کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا کشمیر مشن،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

PFF کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہپی ایف ایف کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کشمیر جانے سے خبردار کرنے کا بیان، امریکا کا خیر مقدم - World - Dawn NewsJihaad is not allowed for individual to decide , its a job of govt to decide when n where to start JIHAAD. According to islam ImranKhanPTI is 100% right.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کشمیر جانے سے خبردار کرنے کا بیان، امریکا کا خیر مقدم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر میں تشدد سےمتعلق عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے:ایلس ویلزکشمیر میں تشدد سےمتعلق عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے:ایلس ویلز Pakistan PMImranKhan OccupiedKashmir KashmirWantsFreedom AliceWells USDiplomat StateDept pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-امریکا کا کشمیر میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »