زرعی قرضوں پر شرح سود میں کمی لائی جائے گی، فخر امام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرعی پیکج کے تحت 37 ارب کی سبسڈی کھاد پر دی جائے گی، فخر امام تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آبادمیں سید فخر امام کی زیر صدارت زرعی مالی پیکج سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں فخر امام نے صوبائی زراعت سیکرٹریوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا، انہوں نے کہا کہ کھاد سبسڈی کے ذریعہ کاشتکاروں کو با اختیار بنایا جائے گا۔

سید فخر امام نے کہا کہ زرعی پیکج کے تحت 37 ارب کی سبسڈی کھاد پر دی جائے گی، کسانوں کو کھادوں کی خریداری پر37 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ زرعی پیکج کے تحت زرعی قرضوں پر مارک اپ میں کمی کے لیے 8.8 ارب روپے مختص ہیں اور کاٹن سیڈز، سفید مکھی کے خاتمے کے لیے سبسڈی میں بالترتیب 6 ارب، 2.5 ارب روپےمختص ہیں۔

فخر امام نے مزید کہا کہ پیکج میں مقامی تیار کردہ ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس کی مد میں 2.5 ارب روپے کی سبسڈی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کی ہدایت کردیوزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان PMImranKhan ARYNewsUrdu PetrolPrice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں اصلاحات لائی جائیں گی، شبلی فرازشبلی فراز نے کہا کہ کے پی کے میں ای ٹینڈرنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، زائرین کیلئے بنائے گئے ایس او پیز میں بہتری لانے کی کوشش کریں گے، تعلیم اور صحت کے شعبے میں نجی شراکت دارو ں کو راغب کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کم نہیں ہوئے،2 ہفتوں کا سخت ترین لاک ڈاؤن کیا جائے، طبی تنظیمیں - ایکسپریس اردوحکومت کی جانب سے ٹیسٹوں کی تعداد میں کمی لائی گئی جس کی وجہ سے مریضوں کی کم تعداد سامنے آ رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں باپ بیٹے کی ہلاکت، عدالت کا قتل کے معاملے کی تفتیش کا حکمانڈین پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے بعد ایک باپ بیٹے کی ہلاکت کے بعد تین پولیس افسروں سے قتل کے معاملے میں تفیش کی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف 111ویں روز بھی احتجاجمظاہرین کا کہنا تھا کہ بے بنیاد ریفرنس دائر کرکے بہانہ تراشا کیا گیا ہے کہ انہیں جیل میں رکھا جائے اور ان کو جھکانے پر مجبور کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی کی فیکٹری قائم کی جائے گی -ریاض: سعودی عرب میں بکتر بند گاڑی اور بھاری عسکری آلات کی فیکٹری قائم کی جائے گی جس میں بین الاقوامی معیار کی جدید ترین بکتر بند گاڑی تیار ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں عسکری صنعتوں کی جنرل کارپوریشن نے بتایا کہ نئی بکتر بند گاڑی الدھنا کے نام سے سعودی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »