زرداری اسپتال منتقل، پمز سب جیل قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرداری اسپتال منتقل، پمز سب جیل قرار تفصیلات جانئے: DailyJang

کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے پمز اسپتال کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔

نیب کی ٹیم نے آصف زرداری کو سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال کے شعبہ امراض قلب منتقل کیا ہے۔کو پمز اسپتال میں عدالتی ہدایات کے مطابق تمام طبی سہولتیں دی جا رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر نعیم کی سربراہی میں خصوصی میڈیکل بورڈ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کرے گا۔کو کارڈیالوجی وارڈ کی تیسری منزل پر خصوصی وارڈ میں رکھا جائے گا، جہاں ان کا بلڈ اور یورین ٹیسٹ کیا جائے...

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر نعیم کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ سابق صدر آصف زرداری کا بلڈ پریشر، شوگر اور کمر کی تکلیف کے سلسلے میں معائنہ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز، سروسز اسپتال منتقل، میڈیکل بورڈ تشکیلنواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز، سروسز اسپتال منتقل، میڈیکل بورڈ تشکیل Read News Lahore NawazSharif ServiceHospital MedicalBoard MoIB_Official pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، یہ فلم کی شوٹنگ تھی، فردوس عاشقنواز شریف ہشاش بشاش اسپتال پہنچے، یہ فلم کی شوٹنگ تھی، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang تم سرکاری بھینس ہو وہ وقت یاد کرو جب تم۔یوسف رضا گیلانی کے آگے روتی تھی ۔ تم ایک پیشہ ور ہو Buffalo tabdeli 🤣 اور وہ وہاں سے ڈریکٹ تم سے ملنے تمھارے ہجرے میں آیں گے۔ ان کے استقبال کا پورا انتظام کر کے رکھنا۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کی ادھوری خواہشلیگ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کی یہ دیرینہ خواہش رہی کہ وہ آسٹریلیا میں سکونت اختیار کر کے آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرسکیں۔ athernbp خوشحبرئ۔۔اب اپنا کاروبار بڑھايں اپنے ہی شہر اور اپنے ہی علاقے ميں کے لوگوں ميں انٹرنيٹ کُے ذريعے۔۔ايک دن ميں 5 ہزار لوگوں تک اپنا اشتہار پہنچاے وہ بھی انتہای کم قيمت پر۔۔مزيد معلومات کے ليے انباکس (DM) کريں۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »