زرتاج گل کیساتھ حلقے میں بدسلوکی کا ہنگامہ لیکن دراصل علاقے میں لوگوں کو کن مسائل کا سامنا ہے اور اسی روز اسی علاقے میں تحریک انصاف کے ایک اور رہنماءکیساتھ کیا ہوا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (کالم : جبار مفتی) یہ جملہ، محاورہ یا مصرعہ غالباً سیاست کے حوالے سے ہی مشہور ہے کہ ”بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟“ ہوا یوں کہ ہفتہ کے روز

کہ ان کے پاس وسائل بھی محدود تھے۔ ان کے پولنگ ایجنٹ پورے تھے نہ پولنگ کیمپ۔ ان کے مقابلے میں دو با اثر سیاسی خانوادوں کے نوجوان مگر تجربہ کار امیدوار تھے۔ مسلم لیگ ن نے سابق صدر مملکت سردار فاروق احمد لغاری مرحوم کے صاحبزادے سابق وفاقی وزیر سردار اویس لغاری کو ٹکٹ دیا تھا۔ ان کی کامیابی یقینی سمجھی جاتی تھی۔ دوسرے مد مقابل امیدوار سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے بیٹے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ تھے۔ وہ آزاد حیثیت سے میدان میں تھے اور پر امید تھے۔ جب انتخابی نتائج...

ان کے والد سردار نوازش علی دریشک قبیلے کے سربراہ ہیں جو بچوں کی تعلیم کے لئے پسماندہ ضلع راجن پور سے نقل مکانی کر کے نیم پسماندہ ڈیرہ غازی خان متنقل ہو گئے تھے۔ سردار نصر اللہ دریشک 78 سال کی عمر میں بھی سیاسی طور پر متحرک ہیں۔ وہ گزشتہ نصف صدی سے تقریباً ہر الیکشن میں کامیاب ہوتے آ رہے ہیں۔ وہ نصف درجن بار صوبائی اسمبلی اور کئی بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔اس وقت بھی وہ این اے 194 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔ احمد علی دریشک نے 25 سال کی عمر میں سیاست میں قدم رکھا اور 2013ئ کے انتخابات...

بھرم ختم ہو جائے تو سیاست میں ڈھلوان کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ ایک بار ڈھلوان کا سفر شروع ہو جائے تو بریکیں لگانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ ان دونوں واقعات کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً  نایاب ہے جبکہ فلور ملز نے 25 کلو آٹے کا تھیلا متعارف کروا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کے اجلاس میں مویشی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہمنصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر کے زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا خصوصی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گندم ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہگندم ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »