جب ایک خاتون نے صرف لفٹ استعمال کرکے 71 افراد کو کووڈ 19 کا شکار بنادیا - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس واقعے نے طبی ماہرین کو بھی چکرا دیا تھا coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

کورونا وائرس کا ایک مریض کتنی آسانی سے متعدد افراد کو متاثر کرسکتا ہے، اس کے بارے یقین کرنا مشکل ہے مگر ایسے واقعات مسلسل سامنے آرہے ہیں جو اس کی تصدیق کرتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپنے اپارٹمنٹ کی عمارت میں اس نے اکیلے لفٹ کو استعمال کیا تھا، جس کے بعد اس نیچے کی منزل میں موجود ایک پڑوسی نے اس لفٹ کو استعمال کیا۔ طبی ماہرین نے بعد میں دریافت کیا کہ امریکا سے آنے والی خاتون نے اپنی عمارت کی لفٹ کو وائرس سے آلودہ کردیا تھا اور نچلی منزل کی پڑوسی لفٹ استعمال کرنے پر وائرس کا شکار ہوئی۔

یہ سب کیسز اس وقت سامنے آئے جب نچلی منزل کی پڑوسی کی ماں کے بوائے فرینڈ میں کووڈ 19 کی علامات سامنے آئیں اور ٹیسٹ میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی - ایکسپریس اردوبھارت نے رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید، ایک خاتون زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک اور ملک نے کورونا وائرس کو شکست دے دیایک اور ملک نے کورونا وائرس کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک اور بڑی مچھلی پر ہاتھ ڈال لیا قومی خزانے کو ایک ارب سے زائد کا ٹیکہ لگانے کے الزام میں اہم شخصیت گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کے الزام میں شاہین ایئرانٹر نیشنل کے ڈائریکٹر کو گرفتارکرلیا۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی جب بھی کوئی خطرہ محسوس کرتی ہے وہ مولانا فضل الرحمان کو ۔۔۔تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے حیران کن بات کہہ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے  اپوزیشن کو'' ڈرامے باز'' قرار دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »