ریکھا اور جتیندر کے مد مقابل آنے والا سپر اسٹار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیجنڈ اداکار طلعت حسین آج کے دور کے بھی سپر اسٹار تفصيلات جانئے: DailyJang

صدارتی ایوارڈ یافتہ لیجنڈ فنکارطلعت حسین نے اپنی سالگرہ آرٹس کونسل کراچی میں دوستوں کے ساتھ منائی۔Advertisementطلعت حسین ہمارے ملک کے ایسے قابل فخر فنکار ہیں، جن کی فنکارانہ صلاحیتوں کا اعتراف مختلف ممالک میں کیا گیا۔ طلعت حسین ایک تربیت یافتہ فنکار کی حیثیت سے دُنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔

لندن چینل فور کی مشہور زمانہ سیریز ’ٹریفک‘ اور بھارتی ہدایت کار ساون کمار کی ہندی فلم ’سوتن کی بیٹی‘ میں بحیثیت وکیل طلعت حسین کی پرفارمنس اپنے عروج پر دکھائی دی۔ اس فلم میں انہوں نے بھارتی اداکارہ ریکھا اور جتیندر کے سامنے جم کر اداکاری کی۔ طلعت حسین کی والدہ شائستہ بیگم ریڈیو پاکستان کی مقبول انائونسر کی حیثیت سے اپنی شناخت رکھتی تھیں جب کہ ان کے والد الطاف حسین وارثی بھارتی سول سروس میں ایک اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔

1970ء میں وہ فلم ’انسان اور آدمی‘ میں اداکار محمد علی اور زیبا کے بیٹے کے کردار میں پسند کیے گئے۔ اس کے علاوہ انہیں فلم ’گم نام‘ میں ڈاکٹر کے کردار کو خوب صورتی سے ادا کرنے پر بیسٹ ایکٹر اور فلم ’لاج‘ میں بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کو کس نے قتل کیا؟حالیہ ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس نمایاں انگلش ویب سائٹ ‘دی سن’ کی جانب سے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے پر بھڑک اٹھے، شائع کئے جانے والے مضمون میں ان کی نجی اور فیلمی کی حساس معلومات موجود ہیں۔ بین اسٹوکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فیملی کی حساس معلومات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسنواشنگٹن: رکن امریکی کانگریس شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیرکی حیثیت کی تبدیلی کے فیصلے سے خطرناک بحران نے جنم لیا ہے، بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ ہوگا وہی جو منظور خدا ہوگا یہ کسی کو پتہ نہی ہوتا کہ کب موت آنی ہے یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسنمسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسن Read News JacksonLeeTX18 IOK KashmirIssue India Pakistan NuclearState StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خوشخبری ، ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور ذخیرہ مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )او جی ڈی سی ایل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب کی تیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری شوگرملز کیس ،مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اوریوسف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »