ریڑھ کی ہڈی زندگی کی ضامن، اس کا خیال کیسے رکھا جائے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریڑھ کی ہڈی زندگی کی ضامن، اس کا خیال کیسے رکھا جائے؟ ARYNewsUrdu

ماہرین کے مطابق ہڈیوں کی صحت کے بغیر مجموعی صحت کو برقرار نہیں رکھا جاسکتا اور جسم کی سب سے اہم ترین ہڈی اسپائئل کوڈ یعنی ریڑھ کی ہڈی ہے، جو جسم کی بنیادی ساخت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

یہاں پر جسم کے اس اہم ترین حصے کو مضبوط، صحت مند اور اس کی لچک کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ طریقے پیش کیے جا رہے ہیں۔اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ محض چہل قدمی کرنے کا اردہ رکھتے ہیں، دوڑ میں حصہ لینا چاہتے ہیں یا اسکول یا دفتر جاتے ہیں۔ جوتے کا انتخاب اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی صحت کو براہ راست متاثر کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجدِ نبوی: مٹی کے کمرے سے دنیا کی دوسری بڑی مسجد تک - BBC News اردوگذشتہ 1400 سال میں یہ مسجد وسعت پاتے پاتے قدیم مدینہ شہر کی حدود سے باہر تک پھیل گئی ہے اور وہ سارا علاقہ جو اسلام کے ابتدائی دور کا شاہد ہے اب اس کا حصہ بن چکا ہے۔ یہ تحریر آج دوبارہ پیش کی گئی ہے۔ SUBHAN ALLAH اسلام یا اس سے متعلق کوئی بھی معلومات لینی ہو تو برائے مہربانی BBC سے کبھی مت لیجئے۔ یہ اچھی بات کرتے کرتے ایسی چالاکی سے آپ کے ذہن میں خباثت کا شربت انڈیل دیں گے کہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔اور آپ انہیں کو حقیقت جان رہے ہوں گے۔ الامان الحفیظ Subhanallah mery huzoor saw ka Pak sahar
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے چین کا جاسوسی غبارہ مار گرایا، پینٹاگون نے تصدیق کر دیچین کی جانب سے ہماری خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع Mere paas bhi El gubara he phat gya hesorakh Zara badda he osko report Kroge to FOTO bhejo elzam apni baji pr na lagana
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اب میں اس کا سینئر ہوں'، شاداب کی شاہین کو شادی کی مبارکباد کے موقع پرگفتگوویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاداب کی اس بات پر شاہین سمیت آس پاس موجود لوگ ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو سعودی عرب میں کیا چیز اچھی لگی؟شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے صارفین کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالوں کے جوابات دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا کیک ڈریس گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شاملبیکر کی جانب سے اس کیک ڈریس کو سوئس ورلڈ ویڈنگ فیئر میں آئے شرکا کے سامنے تیار کیا گیا ہے اور اس کا وزن 131.15 کلو ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل قریشی نے اہلیہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی تھی؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فیصل قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اہلیہ ثناء فیصل کو شادی کی پیشکش کیسے کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »