ریپ کیسز میں متاثرہ کے صرف بیان پر بھی ملزم کو سزا ہوسکے گی: عدالت کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریپ کیسز میں متاثرہ کے صرف بیان پر بھی ملزم کو سزا ہوسکے گی: عدالت کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جنسی زیادتی کے کیسز میں میڈیکل رپورٹس اور ڈی این اے پازیٹو نہ بھی ہوں تو ملزم کو متاثر فرد کے بیان پر سزا ہوسکتی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ میڈیکل رپورٹس اور ڈی این اے پازیٹو نہ بھی ہو تو ملزم کو متاثرہ خاتون کے بیان پر سزا ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پعض جرائم پیشہ عورتیں دشمنی میں ہر حد کو کراس کر جاتی ھیں۔اپنے ھی کپڑے پھاڑ کر الزام لگا دیتی ھیں اور کچھ کیسز واقعی صحیح ھوتے ھیں۔ عدالت کا کام ھی غلط اور صحیح کے درمیان لائن ڈرا کرنا ھوتی ھے۔

یہ فیصلہ میرے خیال سے صحیح بھی ہے اور غلط بھی صحیح اس طرح ہے اگر یہ قانون لاگو ہوتا ہے تو کوئی مایٔ کا لال ایسی ہرکت کرنے کی کوشش نہیں کرے گا غلط پوچھنے کےلئے لمنٹ کریں

🤔🤔🤔

اس طرح تو کسی پہ بھی الزام لگا کے اسے سزا دلوا دو۔ اگرایسا ہوا تو پھر بلیک میلر مرد و عورت کی موجیں لگ جائیں گی

بکواس بے ثبوت اور گواہ کے بغیر بھی اگر سزا دینی ہے تو پھر لعنت اسے نظام انصاف پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز:17جنوری سے ملکی پروازوں اور ٹرانسپورٹ میں کھانے کی مکمل پابندیکورونا کے بڑھتے کیسز:17جنوری سے ملکی پروازوں اور ٹرانسپورٹ میں کھانے کی مکمل پابندی Pakistan NCOC TravelBan CoronavirusPakistan COVID19 Omicron Flights Food January17 OfficialNcoc official_pcaa Asad_Umar fslsltn GovtofPakistan Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ Kindly ShafqatMahmood universties & Collages off kr dieen bachoon kii duaieen dy gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »