ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی قائد آباد کے زخمی امیر چل بسے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ریلی میں دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے 55 سالہ رفیق تنولی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، پولیس و پارٹی عہدیداران JI karachiblast DawnNews

رفیق تنولی کی حالت تشویشناک تھی جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا، ترجمان جماعت اسلامی کراچی — فوٹو: ڈان نیوز

جماعت اسلامی کراچی کے ترجمان زاہد عسکری نے کہا کہ رفیق تنولی کی حالت تشویشناک تھی جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا، تاہم جمعرات کو دوپہر 12 بجکر 15 منٹ پر وہ انتقال کر گئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اب تک شکایت کنندہ کا انتظار کر رہی ہے اور اگر کوئی سامنے نہیں آیا تو پولیس ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرے گی۔تفتیشی افسر نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اب تک اس حملے کی رپورٹ نہیں دی ہے جس سے واضح ہوسکے کہ کیا جماعت اسلامی کی ریلی میں ہونے والا دستی بم حملہ اسی نوعیت کا ہے جو شہر میں دیگر دہشت گرد حملوں میں استعمال ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردوریلی کے قریب سے گزرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار کوئی چیز پھینک کر بھاگے اور دھماکا ہوگیا، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 سے 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی ریلی پر حملہ،5افراد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، متعدد افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »