کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے دھماکے کی شدید مذمت کی۔ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیوں سے جذبوں کو ختم نہیں کیا جاسکتا ، بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے ایجنٹوں نے ریلی میں حملہ کرکے بزدلانہ کارروائی کی۔ JamatEislami Kashmir

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جبکہ دھماکے سے قریبی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی -کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، متعدد افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی ریلی پر حملہ،5افراد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »