کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ

05/08/2020 6:19:00 PM

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 سے 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال

نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق کریکر حملہ گلشن اقبال کے علاقے میں بیت المکرم مسجد کے قریب اس وقت ہوا جب جماعت اسلامی کی ریلی وہاں سے گزر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق ریلی کے قریب موٹر سائیکل سووار ملزمان نے کریکر پھینکا اور ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 سے 5 افراد زخمی ہوئے۔ 

حلف کی پاسداری کی جاتی تو ملک کے حالات مختلف ہوتے: جسٹس فائز عیسیٰ - BBC News اردو ملک میں جلد ’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ فون‘‘ کی مینوفیکچرنگ شروع ہوجائے گی، امین الحق - ایکسپریس اردو ’اگر اس ملک میں انصاف ہے تو گرفتار شہباز شریف کو نہیں عاصم باجوہ کو ہونا چاہیے‘ - BBC News اردو

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی اور ریلی کو آگے بڑھنے سے روک دیا جبکہ پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اس سلسلے میں فوی طور پر جاری ایک بیان میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور اعلان کیا کہ وہ ریلی کے اختتام پر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ دوسری جانب ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

مولانا 30 لاکھ کارکنان کے ساتھ نیب جائیں گے

مولانا نے نوٹس کی تردید...;

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی -کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ …

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، متعدد افراد زخمی - Pakistan - Dawn News

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی میں دھماکا، 5 افراد زخمیپولیس کے مطابق دھماکا ریلی کے مخالف سمت کے یونیورسٹی روڈ کے ٹریک پر ایک موٹر سائیکل میں ہوا۔