ریسٹورنٹ ملازم سے بدتمیزی پر علی رحمٰن کی وضاحت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار علی رحمٰن کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بیچارے ریسٹورنٹ ملازم کو تحکمانہ انداز میں جھاڑتے دکھائی دیے تھے، اداکار ملازم پر اپنی اداکاری کا رعب بٹھاتے دکھائی دیے تفصیلات جانیں: AliRehmanLeakedVideo McDonalds

نامور اداکار علی رحمٰن کی 23 نومبر کی دوپہر کو ٹوئٹر پر اچانک ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک ملٹی نیشنل فوڈ چین کے ایک ملازم سے انتہائی غصے اور تحکمانہ لہجے میں بات کرتے دکھائی دے رہے تھے۔

ویڈیو میں علی رحمٰن کو دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ ملازم پر اپنی بات منوانے کے لیے زور ڈال رہے ہیں اور ملازم ان سے بار بار معذرت کیے جا رہا ہے۔ علیٰ رحمٰن نے ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ دراصل انہوں نے ریسٹورنٹ ملازم سے مل کر ویڈیو ایک آگاہی مہم کے لیے بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Who is Ali R ?

Exposed

That was just for awareness on vip culture.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار علی رحمن کی ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرلاداکار علی رحمن کی ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل AliRehman VideoLeaked Misbehavior Employee Restaurant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکار علی رحمان کی ریسٹورنٹ ملازم سے بدتمیزی، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارعلی رحمان کا فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ ملازم سے توہین آمیز رویہ، وڈیو وائرل - ایکسپریس اردواداکارعلی رحمان کا فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ ملازم سے توہین آمیز رویہ، وڈیو وائرل - AliRehmanLeakedVideo LeakedVideo presenting u a 2 takay ka mard 😂 AliRehmanLeakedVideo O A aiy hai kon jo ainna phuddak riaa aiy . Ghareeb dee wee izzat hondee aiy .TV tay aa kai lokee izzatdaar nahiin bannr janday . Aghlayaan dee izzat karo gay tay izzat milay gee. شکل دیکھو اسکی چوسا ہوا آم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرواز میں تاخیر، ایئرپورٹ ملازم کی انوکھی حرکتپرواز میں تاخیر، ایئرپورٹ ملازم کی انوکھی حرکت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار علی رحمان کی ریسٹورنٹ ملازم سے بدتمیزی، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی رحمان کی ریسٹورنٹ عملے سے بدتمیزی ،ٹاپ ٹرینڈ بن گیاعلی رحمان کی ریسٹورنٹ عملے سے بدتمیزی ،ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang Jhal Thora fame miil jaye to ye apni AUKAAT bhool jaatey hein......dirty scumbag
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »