علی رحمان کی ریسٹورنٹ عملے سے بدتمیزی ،ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی رحمان کی ریسٹورنٹ عملے سے بدتمیزی ،ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے اداکار علی رحمان کی ریسٹورنٹ کے عملے سے بدتمیزی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی رحمان فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے عملے سے کسی بات پر بد تمیزی کر رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ آپ کو پتہ ہے میں کون ہوں ، آپ نے مجھے کبھی ٹی وی پر دیکھا ہے۔ ویڈیو کے منظر عام پر آتے ہی پاکستان کے ٹوئٹرٹرینڈ پینل پر ہیش ٹیگ ’علی رحمان لیکڈ ویڈیو ‘ ٹاپ ٹریند بن گیا۔سوشل میڈیا صارفین اداکار کے ریسٹورنٹ کے عملے سے اس طرح پیش آنے پر غصے کا اظہار کر رہے ہیں اور اپنا رد عمل دے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کچھ صارفین علی رحمان کی حمایت میں بھی بولے اور کہا کہ صرف ایک ویڈیو سے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنا شروع نہ کردیں بلکہ اس کی پرائیوسی کا احترام کرتے ہوئے علی رحمان کی جانب سے وضاحت کا انتظار کریں۔ واضح رہے کہ علی رحمان نے فلم پرچی، جانان، ہیر مان جا اور دیگر مشہور فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thora fame miil jaye to ye apni AUKAAT bhool jaatey hein......dirty scumbag

Jhal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار علی رحمان کی ویڈیو لیک ہوگئیاداکار علی رحمان کے ساتھ ریسٹورنٹ میں ہوا کیا ؟ AliRehmanLeakedVideo For God sake it was just a joke and u people are highlighting it like a serious issue جب سے کنجر آرٹسٹ کے عہدہ پر فائز ہوے ہیں عام آدمی کا جینا حرام کردیا ہے اوقات یہ ہے کے بتانا پڑتا ہے مجھے ٹی وی پے کبی دیکھا ہے جانتے ہو میں کون ہوں میں بتاتا ہوں.. سما والوں... بس بار بار چیح رہا تھا.. آپ کو پتہ ہے میں کون ہوں.. میں ٹی وی پر آتا ہوں.... جیسے کے ٹی وی والے آسمان اتر کے آئے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn NewsCheap actors 😂😂😂 میں نے تو اس بد بخت کا نام بھی ابھی سنا ہے، یہ ہے کون؟ عمران خان کا داماد؟ اب کنجر بھی رزق حلال کمانے والوں کو دباہیں گے کیا عجب زمانہ آ گیا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکنحسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروزگارمولانابرادران کروڑوں کی جائیداداورگاڑیوں کے مالک ہیں،علی امین گنڈا پورڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas HamzaAliAbbasi الیاس اسلام جو ھیرو مجاھد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیپاکستانی سفارتکار علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا کو، پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »