پاکستان کے نامور اداکار علی رحمٰن خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میکڈونلڈ ریسٹورنٹ کے عملے پر چیختے نظر آئے۔
ویڈیو میں علی رحمٰن خان نے ریسٹونٹ کے ملازم پر چیختے ہوئے کہا کہ 'آپ کو معلوم ہے میں کون ہوں؟ آپ نے کبھی مجھے ٹی وی پر دیکھا ہے؟ آپ ملازم ہیں آپ کا کام ہے میری بات ماننا'۔ویڈیو کے آخر میں علی رحمٰن خان کو جب محسوس ہوا کہ کوئی ان کی ویڈیو بنارہا ہے تو وہ خاموش ہوگئے۔ اس وائرل ویڈیو کو دیکھ کر یہ واضح نہیں ہوپارہا ہے کہ اداکار میکڈونلڈ کے عملے سے مذاق کررہے ہیں یا واقعی ان پر غصہ ہیں۔
البتہ سوشل میڈیا پر اداکار کو ریسٹورنٹ کے ملازم سے اس انداز میں بات کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ایک برگر خریدنے کے لیے یہ بتانا ضروری تھا کہ یہ ایک اداکار ہیں؟ پتا نہیں ہم پاکستانی کسی سے آرام سے بات کرنا کب سیکھیں گے'۔دوسری جانب ان کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو یقیناً مزاحیہ انداز میں بنائی گئی ہے۔
یہ بہترین ردعمل ہے اس ویڈیو پر
اپنا کمینہ پن دیکھا رہا ہے لہجہ بتا رہا ہے کہ دولت نئی نئی ہے
Ye kon hy
مانتا ہیں آپ 1 فلم سٹار ہیں لیکن اسکا مقصد تو یہ نہیں کہ اخلاق کے دائرے سے باہر ہوکر لوگوں کو ڈانٹتے ہوں
اب کنجر بھی رزق حلال کمانے والوں کو دباہیں گے کیا عجب زمانہ آ گیا ہے
میں نے تو اس بد بخت کا نام بھی ابھی سنا ہے، یہ ہے کون؟ عمران خان کا داماد؟
Cheap actors 😂😂😂
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پاریش راول کی ’سنسکرت‘ کے مسلمان پروفیسر کی حمایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »