اداکار علی رحمن کی ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار علی رحمن کی ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل AliRehman VideoLeaked Misbehavior Employee Restaurant

والے اداکار علی رحمن خان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کر رہے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق شوبز انڈسٹری میں اداکار علی رحمن کا نام نیا نہیں، اداکار کئی کامیاب فلموں اور ڈراموں

میں کامیاب کردار ادا کر چکے ہیں جبکہ اداکارہ حریم فاروق کے ساتھ جوڑی کو بیحد پسند کیا جاتا ہے تاہم حال ہی میں انکی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نجی ریسٹورنٹ کے ملازم پر نہ صرف چلارہے ہیں بلکہ رعب جھاڑتے ہوئے بے عزتی بھی کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn NewsCheap actors 😂😂😂 میں نے تو اس بد بخت کا نام بھی ابھی سنا ہے، یہ ہے کون؟ عمران خان کا داماد؟ اب کنجر بھی رزق حلال کمانے والوں کو دباہیں گے کیا عجب زمانہ آ گیا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکار علی رحمان کی ویڈیو لیک ہوگئیاداکار علی رحمان کے ساتھ ریسٹورنٹ میں ہوا کیا ؟ AliRehmanLeakedVideo For God sake it was just a joke and u people are highlighting it like a serious issue جب سے کنجر آرٹسٹ کے عہدہ پر فائز ہوے ہیں عام آدمی کا جینا حرام کردیا ہے اوقات یہ ہے کے بتانا پڑتا ہے مجھے ٹی وی پے کبی دیکھا ہے جانتے ہو میں کون ہوں میں بتاتا ہوں.. سما والوں... بس بار بار چیح رہا تھا.. آپ کو پتہ ہے میں کون ہوں.. میں ٹی وی پر آتا ہوں.... جیسے کے ٹی وی والے آسمان اتر کے آئے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکار علی رحمان کی ریسٹورنٹ ملازم سے بدتمیزی، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Read News Norway DesecrationOfHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma SocialMedia Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Norway Incident MinisterOfReligiousAffairs StronglyCondemns pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جی اب ہم صرف مذمت جوگے ہی رہ گئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔ God created me any country except Pakistan, I lived peacefully
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »