ریسٹورنٹس نے فوڈپانڈا کا بائیکاٹ کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھانوں کی ڈلیوی متاثر ہوسکتی...;

Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 22 mins ago

نعیم صدیقی کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ریسٹورنٹس کی صنعت میں منافع کا مارجن کم ہے۔ اس کے باوجود کمیشن میں اضافے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے اور 25 سے 30 فیصد کمیشن مانگا جارہا ہے جو ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوڈ پانڈا کا اصل کام صارفین کو ریسٹورنٹس سے منسلک کرنا تھا اور اس کی اپنی ڈلیوری ایک آپشن کے طور پر بعد میں متعارف کرائی گئی مگر فوڈ پانڈا زبردستی ریسٹورنٹس کی ڈیلیوی سروس بند کروانے پر مجبور کر رہی ہے جس کے باعث ریسٹورنٹس کا اپنا ڈلیوی کا عملہ بیروزگار ہورہا ہے اور ریسٹورنٹس کا اپنے صارفین کے ساتھ رابطہ بھی منقطع ہورہا ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول طرز عمل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سوتیلے باپ نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر اہلِ محلہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ پولیس نے ملزم وقار الحسن کا کریمنل ریکارڈ ہونے کی تردید کردیپولیس کا کہنا ہے کہ جنوری 2015 میں وقار ، اس کے والد اور بھائی کے خلاف جھگڑے کا مقدمہ درج ہوا تھا جس میں صلح ہوگئی تھی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Accused Arrested pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ موٹروے: ملزم عباس نے مرکزی ملزم عابد سے لاتعلقی کا اظہار کردیاسانحہ موٹروے کے ملزم عباس نے گرفتاری پیش کردی تھی، ذرائع کے مطابق عباس نے شیخوپورہ میں خود کو پولیس کے حوالے کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا: عبدالرزاق داؤدحکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا: عبدالرزاق داؤد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »