وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan FederalCabinet

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ کابینہ ایجنڈے کے علاوہ موٹروے زیادتی کیس میں پیش رفت اور سی سی پی او لاہور کے بیان کا جائزہ لے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ سیاسی،معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے گی اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ موٹروے زیادتی کیس میں پیش رفت اور سی سی پی او لاہور کے بیان کا جائزہ لیا جائے گا۔ افغانستان کی صورتحال اور افغان امن عمل کا جائزہ لیا جائےگا۔ نیشنل ڈیزاسٹررسک منیجمنٹ کے سی ای او کی تقرری کی منظوری دے گی۔ پی اے سی بورڈ کامرہ کے ممبر کمرشل و ٹیکنیکل کی تقرری کی منظوری دے گی۔ سول سروس اکیڈمی کی موجودہ حیثیت پر بریفنگ دی جائے گی۔ ممبر...

کراچی کے عوام کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا ای سی سی کا فیصلہ پیش کیا جائے گا۔ ای سی سی نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 2.89 روپے تک فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 2 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ پی آئی اے پائلٹس کے مشکوک لائسنز کی معطلی اور منسوخی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

انٹیلیجنس بیورو کو پلاٹ کی الاٹمنٹ،اور بجٹ سے متعلق امور ایجنڈے میں شامل ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن کے پاک چین معاہدوں کی منظوری دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے واقعہ: عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو پیشرفت سے آگاہ کردیاموٹروے واقعہ: عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو پیشرفت سے آگاہ کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پندرہ ستمبر کو طلب کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگست میں سمندر پار پاکستانیوں نے ترسیلات زرکی مدمیں 2095 ملین ڈالربھجوائے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ پر وزیراعظم عمران خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگست 2020 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا وزیراعظم عمران خان کے وکلاء کو آخری موقعلاہور کی سیشن کورٹ نے شہباز شریف کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانے کے مقدمے کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنی جیسی اناڑی ٹیم پنجاب میں لگائی ہے،احسن اقبال - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »