سانحہ موٹروے: ملزم عباس نے مرکزی ملزم عابد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ موٹروے: ملزم عباس نے مرکزی ملزم عابد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang

ملزم عباس نے گرفتاری دیدی تھیتاہم اب اس نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میرا مرکزی ملزم عابد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

لاہور میں موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا، ملزم کو گزشتہ روز گرفتاری دینے والے وقار الحسن کی نشاندہی پر دیپالپور سے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقار کے بیان کے بعد ملزم عابد علی سے متعلق پولیس کو اہم معلومات مل گئیںلنک روڈ پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں مبینہ ملزم وقار الحسن کے بیان کے بعد پولیس کو دوسرے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق اہم معلومات ملی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 7 سالہ بچی سے زیادتی، والد نے ملزم کو پکڑ لیاکراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، بچی کے والد نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کیس:مرکزی ملزم کےساتھی نے پولیس کو گرفتاری دے دی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس، ملزم وقار نے گرفتاری دیدیموٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں پیش ہو کر گرفتاری پیش کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لنک روڈ پر خاتون سے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، ملزم نے گرفتاری دیدیلاہور: گجرپورہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی، اہم ملزم وقارالحسن نے ازخود کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی(سی آئی اے) دفتر میں پیش ہوکر صحت جرم سے انکار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس میں نامزد 'مرکزی ملزم' نے گرفتاری دے دی، الزامات مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »