ریاست مدینہ میں قیدی کو علاج کی سہولت نہیں، حکومت کو سال ختم ہونے تک گھر جانا ہوگا، بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو سال ختم ہونے تک گھر جانا ہوگا، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang

راولپنڈی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری پرریاستی تشدد جاری ہے، ریاست مدینہ میںقیدی کو علاج کی سہولت نہیں۔

حکومت کو سال ختم ہونے تک گھر جانا ہوگا، تمام سپورٹ مولانا صاحب کو دیتے ہیں، مشرف اور عمران کی حکومت ایک ، دونوں کا ایجنڈا جمہوری قوتوں کو جیل میں ڈالنا ہے۔ پیر کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں اپنے والد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب زرداری صاحب کو جیل شفٹ کیا گیا تو حکومت کے اپنے ڈاکٹروں نے علاج کا کہا لیکن ان کا علاج نہیں ہورہا۔

نیب کے ڈاکٹرزکہہ رہے تھے کہ آصف زرداری کاعلاج ضروری ہے، ہم بار بار عدالت سے رجوع کرچکے ہیں اور عدالتی حکم کے باوجود ریاست انسانی حقوق پریقین نہیں رکھتی، نیب، حکومت اور جیل ڈاکٹروں کے کہنے پرعمل نہیں کیاجارہا۔ یہ مدینہ کی ریاست ہے جس میں علاج کی سہولتیں نہیں مل رہیں، بھارتی پائلٹ کوطبی امدادجاتی ہے لیکن منتخب صدرکی صحت کو استعمال کررہے ہیں ہمیں دباؤمیں لارہے ہیں لیکن صدر زرداری مضبوط کردارکے مالک ہیں، عدالتوں میں اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں ہمیں امید ہے کہ انصاف ملے گا۔

بلاول بھٹونے کہاکہ صدر زرداری پر جرم ثابت نہیں ہوا پھر بھی ظلم کیا جارہا ہے، سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کے فیصلہ بارے انہوں نے کہاکہ سلیکٹ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilawal Bhutto warns IK government to pack up and go home by end this year, but in case this government doesn't end will Bilawal Bhutto leave politics n his MNA seat n go home ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماڈل کورٹس میں سماعتیں: 5 مجرموں کو سزائے موت، 4 کو عمر قیدپاکستان کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعتوں کا سلسلہ جاری ہے، 373 ماڈل عدالتوں نے آج مجموعی طور پر 496 مقدمات کا فیصلہ سنایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے میں مدد دینے والی آسان عادات - Health - Dawn News& seriously I hv already all these habits Cox Pakistan ma log demag ko kam istamal karty han tabhi wo zida use nahi hota!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کنساس کے بار میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمیامریکی ریاست کنساس ٹیکیولا کے سی بار میں گھس کر ںامعلوم مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کنساس کے بار میں فائرنگ، 4 افراد ہلاکامریکہ کے شہر کنساس میں ایک شراب خانے میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہو گئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک، رہبر کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک، رہبر کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ منافق ٹولہ sare ke sare lawatat ke shikar hei. yaqin nahn atha tho bilawal se poch lo Go Niazi go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کو نغمے سنانے والا والدین کی آواز سننے کو ترس گیاکشمیری گلوکار الطاف میر کے مطابق دنیا ان کی آواز سنتی ہے لیکن ان کی سب سے بڑی خواہش انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں موجود اپنے والدین کی آواز سننا ہے جن سے ان کا دو ماہ سے رابطہ نہیں ہوا۔ انشاء اللہ اب انڈیا کی تباہی شروع ہونے والی ہے بھارت کے اندر سے باہر سے کام شروع ہو چکا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »