بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیا کو طلب کیا اور ایل اوسی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے کاکوتا کی رہائشی 69 سالہ بزرگ خاتون نذیراں بیگم شہید ہوگئی تھیں۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی افواج لائن آف کنٹرول پر تسلسل سے شہری آبادی کو بھاری اسلحہ سے نشانہ بنارہی ہے، بھارت کی طرف سے2017ء کے بعد سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں تیزی آئی ہے، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ 2003ء کی جنگ بندی مفاہمت کا احترام کرے اور اقوام متحدہ کے امن مشن کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کردار ادا کرنے دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن کا مجسٹریٹ کی موجودگی میں محکمہ پراونشنل ہائی وے روڈز کےدفتر پر چھاپہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر  ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمٰن کی ہدایات  پر محکمہ اینٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کردیا Hahahahaha شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔52000 جعلی ووٹ اور پھر بھی بحال ہاہاہاہاہہا لعنت ان اداروں پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری عہدے پر بحالwww.24newshd.tv پہلے ہی پتا تھا ۔۔۔اس سارے کھیل میں سپریم کورٹ بھی ملوث تھی اور ثاقب نثار ان کا ایجنٹ تھا ۔۔۔اس لیے کوئی حیرانگی نہیں ہوئی۔۔۔ سپریم کورٹ کا ایک اور انتہائی تاریخی فیصلہ۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری عبوری طور پر ڈپٹی اسپیکر بحال - Pakistan - Dawn Newsسب چمک کے کرشمے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں ہم جنس پرستی بڑھنے کے خدشے کا سرکاری نوٹیفکیشن، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسانیت سے عاری بھارتی فوج نے کینسر کے مریضو ں کو بھی نہیں بخشاسرینگر: (دنیا نیوز) بھارتی فورسز کینسر میں مبتلا تینتیس سالہ کشمیری پرویز احمد پالا کو چھ اگست کی رات اس کے گھر سے اٹھا لے گئی۔ Khan_Inam1 YE APK LIYE H SIR Kuffar hundoo mai insanyat nai کشمیر فروش نیا زی نے ریاست مدینہ کی بنیاد کشمیر بیچ کر رکھی نیا زی تا ریخ تجھے کبھی معاف نہیں کرے گی تم نے وہ غداری کی جو کبھی کسی ڈکٹیٹر نے بھی نہیں کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »