ریاست مخالف بیانات جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاست مخالف بیانات، جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں لیگی رہنماجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایاگیا ہے کہ جاویدلطیف نے ریاستی اداروں کیخلاف تقاریرکیں،سیشن کورٹ نے ضمانت منظوری کاحقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کی سیشن کورٹ نے دو ، دو لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض لیگی رہنما جاوید لطیف کی ضمانت منظور کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسعت اللہ خان کا کالم: گوٹھ علی نواز کی ریاست - BBC News اردوعلی نواز نے تو یہ بھی نہیں سوچا کہ ایسا اہم کام کرنے سے پہلے پنچائیت کا اجلاس بلانا مناسب رہے گا کہ نہیں، اپنے کھیسے میں ہاتھ مار کر پیسے گننے ہوں گے، اپنے وسائل کی چادر ناپنی ہو گی، افرادی قوت کا جائزہ لینا ہوگا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ Allhumdullilah BBC Urdu can pick up something positive about Pakistani society These are the best humans on earth who serve others, help others without expecting any gain. Really great humans. I wish to become similar human helping others. ZiaTurk1 Assalam o alaikum Can I have your WhatsApp number sir?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی: خلیجی ریاست میں کرکٹ کھیلنے پر 34 افراد گرفتارکرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی: خلیجی ریاست میں کرکٹ کھیلنے پر 34 افراد گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ نون فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہے،احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہے اور ملکی دفاع سے بھی غافل نہیں ہے، مزید تفصیلات SamaaTV YE BADMANAS KO DEKH K DIN HARAB HO JATA HAI.. KUTTA MANHOOS !! LANAT IS JHOTE SHAKS PE .. بغیرت چول انسان شرم نہیں آتی ان کو اسی کردار کا ن لیگ نے سب سے ذیادہ فائیدہ اٹھایا ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگی اور گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن سپریم کورٹ نے بڑ ا حکم جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے متاثرے کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نگی اور گجر نالے کی چوڑائی پر کام شرو ع کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی - ایکسپریس اردولیز چیک ہوئیں تو سب فراڈ نکلے گا، سب جعلی دستاویزات ہیں، یہ سب چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے، چیف جسٹس Goods. Courts shouldn’t order “STAY” over any illegal construction or any action that is against larger public interest. To have noble / talented judiciary, there is need to develop a selection criteria for LLB students, licensed lawyers & appointments of magistrate / judges.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »