وسعت اللہ خان کا کالم: گوٹھ علی نواز کی ریاست - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: گوٹھ علی نواز کی ریاست

گوٹھ علی نواز کے عین سر پہ صبح ساڑھے تین بجے کے لگ بھگ دھماکہ ہوا۔ ریلوے لائن سے ساڑھے پانچ سو گز پرے سوئے ہوئے گھروں کے مرد آواز کی جانب دوڑ پڑے اور پھر آس پاس والے بھی پہنچنے لگے۔

کچھ نے دیکھا کہ چند بے سدھ مسافر کھلے آسمان تلے پڑے ہیں تو دوڑ کر بستر کی چادریں، اجرکیں، کھیس جمع کر کے لے آئے اور ساکت جسموں پر ڈالتے چلے گئے۔ گھر کے مردوں کو جس جس میسر اوزار کی ضرورت تھی لڑکیوں نے وہ ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر دیے۔ کچھ نوجوان کہیں سے ایک دو کٹر بوگیاں کاٹنے کے لیے بھی لے آئے۔ چھ سات گھنٹے بعد امدادی ٹیمیں بھی پہنچنا شروع ہو گئیں۔ پھر مقامی میڈیا آنے لگا۔ اب گاؤں والوں کے لیے ایک اور مرحلہ شروع ہو گیا۔ امدادی ٹیمیں ان کی مہمان ہیں۔ اور مہمان کی بھوک پیاس اور آرام کی ضرورت کے لیے پوچھا تھوڑی جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ZiaTurk1 Assalam o alaikum Can I have your WhatsApp number sir?

These are the best humans on earth who serve others, help others without expecting any gain. Really great humans. I wish to become similar human helping others.

Allhumdullilah BBC Urdu can pick up something positive about Pakistani society

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہریتھک روشن سلمان خان کی کون سی بیماری کا علاج کرنا چاہتے ہیں؟بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نے کہا ہے کہ سلمان خان کو ہر کوئی سازشی نظر آتا ہے۔ تُم ایک بکواس اور بے حیا چینل ہو لہذا میں تمہیں انفالو کرتا ہوں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے بلاول بھٹواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملک برائے اطلاعات و نشریاتوزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملک برائے اطلاعات و نشریات Read News FarrukhHabibISF MoIB_Official Budget2021 عوامی_ترقیاتی_بجٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریاتوزیراعظم عمران خان کو پسے ہوئے طبقات کا احساس ہے۔وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات PMImranKhan ImranKhanPTI FarrukhHabib OppressedClasses GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »