رہائشی ویزا رکھنے والے دبئی میں داخلے کے اہل ہوں گے، نئی ہدایات جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی کا رہائشی ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانئے : DailyJang

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے دبئی میں داخلے کے اہل ہوں گے، اس حوالے سے دبئی میں داخلے کیلئے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔دبئی، کراچی متحدہ عرب امارات...

دبئی ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کو داخلے کے لئے پہلے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ تاہم 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور چار گھنٹے پہلے ریپیڈ ٹیسٹ کی شرط برقرار ہے۔ مسافروں کا دبئی پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔ دبئی سفر کرنے کی نئی ہدایات پاکستان، سری لنکا، نیپال اور بھارت سے آنے والے مسافروں پر لاگوہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دبئی نے پاکستانیوں کیلیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانے کی پابندی ختم کردی - ایکسپریس اردومسافروں کو فلائٹ سے 48 گھنٹے قبل کووڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکٹ جمع کرانا ہوگا ٹائٹل سعودی نیوز کا اور اندر نیوز کورونا ٹیسٹ کی😂😂😂 شرم کرو یار Wrong Title: Fallacy: With Title of Saudi Broadcasting News of UAE COVID's Decision shame at Express news for posting fake news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20کروڑ26لاکھ92ہزار385ہوگئیدنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کو شکست دینے والے افراد کے لیے بھی ویکسینیشن بہت ضروریکووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد اگر ویکسین استعمال نہیں کرتے تو ان میں وائرس سے دوبارہ بیماری کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں دگنا زیادہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت ریلوے کے ‏کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقداماتترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں وزارت ریلوے نے ‏کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقدامات کیے ہیں۔ترجمان کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی کارروائی سابق ایم این اے کا بیٹا منشیات کے الزام میں گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی منور منج کے بیٹے سلمان منج کو منشیات خریدنے کے الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »