جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں بھارت اور افغانستان ملوث نکلے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایک بار پھر بھارت میدان میں آگیا، سوشل میڈیا پر، جس ہیش ٹیک کے ذریعے پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ کیا گیا اسکے 65 فیصد ٹویٹ

س بوٹ مشینوں سے کیے گئے۔ جی فائیو انٹرنیٹ آبزرویٹری نے سارا کچا چٹھا کھول دیا۔

بھارت کی ایک بار پھر دنیا کی آنکھوں پر دھول جھونکنے کی کوشش ناکام ہو گئی، افغانستان کی صورتحال کو جواز بنا کر پاکستان کی کردار کشی کے لیے جعلی خبروں کا سہارا لے لیا، فائیو جی انٹرنیٹ آبزرویٹری نے بھانڈا پھوڑ دیا۔As a flagship study, G5iO undertook data analytics to deconstruct coordinated disinformation & Info-Ops being undertaken by both India & Afghanistan to derail Afghan Peace Process...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستانی لبرل جیو جنگوی ڈانوی صحافی بھی

PTIofficial Shame on both of them

جب ٹی وی شو میں کرزائی حکومت (جو کہ شروع سے بھارت کی غلام اور پاکستان دشمنی میں رچی بسی رہی ) کی پسپائی اور افغان طالبان کی کامیابی اظہار تشویش کرتے دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کیا وہ بھارت کے وفادار ہیں ؟ کیونکہ “دشمن کا دوست بھی دشمن ہوتا ہے” ( - = + x - )

PTIofficial اور بھارت اور افغانستان کے سہولت کار نون لیگ بھی ملوث نکلے پوری خبر دیا کریں

Yeh pehly hi sb ko pta tha

PTIofficial They need someone to blame. If Pakistan was behind D defeat of NATO, US, INDIA & Afghan government,,, it means that Pak Military Establishment is most genius in the 🌎 & thy kicked off D most powerful military alliance in D history of D world in a way that no one knew until D end

PTIofficial SanctionPakistan

جعلی خبروں اور پروپیگنڈوں کے زریعے کامیابی حاصل کرنا، پوری دنیا کو بےوقوف سمجھنے اور اپنے آپ کو سب سے زیادہ عقلمند سمجھنے کی کوشش ہے جو پوری دنیا کا نظام درہم برہم کر سکتی ہے.

Its their real face.. they triators.. integrate Afghans .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں بھارت اور افغانستان ملوث نکلے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار سجاد علی کے ساتھ شادی کی خبروں پر فضا علی کا ردعمل - ایکسپریس اردومیں شادی شدہ ہوں یا نہیں یہ میرا مسئلہ ہے، فضا علی کا اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ فضا علی نے گلوکار سجاد علی کیساتھ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیاFiza Ali already married husband is singer from Miya wali
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ ومیزبان فضا علی نے گلوکار سجاد علی کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔۔ویڈیو وا ئرلفضا علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرگردش کرنے والی ان کی اور سجاد علی کی شادی کی خبروں پر کہا سجاد علی صاحب میرے بھائیوں اور میرے استادوں کی طرح ہیں۔ وہ پاکستان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: عدالت میں ایلیٹ فورس کا جعلی اہلکار اسلحے سمیت گرفتارلاہور کی سیشن عدالت میں ججز گیٹ سے ایلیٹ فورس کے جعلی اہلکار کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین سے متعلق جعلی معلومات پھیلائی جانے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »