اداکارہ فضا علی نے گلوکار سجاد علی کیساتھ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ فضا علی نے گلوکار سجاد علی کے ساتھ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے سجاد علی، عامر لیاقت حسین

، سابق صدر آصف زرداری سمیت متعدد شخصیات کیساتھ اپنی شادی کی خبروں پر طویل وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔

فضا علی نے ویڈیو پیغام میں انکے اور گلوکار سجاد علی کی شادی کے حوالے سے یوٹیوب پر چلنے والی خبروں کے مختصر کلپ شیئر کیے اور کہا کہ کیا ملتا ہے آپ لوگوں کو دوسروں کے بارے میں جھوٹی باتیں چھاپنے میں یا لوگوں کے بارے میں جھوٹ بولنے میں، کسی کے اوپر تہمت اور الزام لگانے میں، کسی کی ذاتی زندگی کو اچھالنے میں یا کسی کے کردار پربحث کرنے میں۔

اداکارہ نے سوشل یوٹیوب پرگردش کرنے والی انکی اور سجاد علی کی شادی کی خبروں پر کہا سجاد علی صاحب میرے بھائیوں کی طرح ہیں، میرے استادوں کی طرح ہیں۔ وہ پاکستان کا بہت بڑا سرمایہ ہیں۔ پوری دنیا انہیں پسند کرتی ہے، ان کے ساتھ میری شادی کروادی اور نہ صرف میری اور ان کی شادی کروادی بلکہ یہاں تک بولا گیا کہ سجاد علی کی بیوی نے بھی مجھے قبول کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ میں نے میڈیا پر یہ بیان دیا کہ سجاد علی بہت اچھے باپ اور شوہر ہیں۔اسی ویڈیو میں فضا علی نے اور عامر لیاقت حسین کی شادی پر بھی وضاحت دیتے ہوئے...

انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے چلنے والی ان بے بنیاد اور جھوٹی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں شادی شدہ ہوں یا نہیں یہ میرا مسئلہ ہے۔ انہوں نے ہاتھ جوڑ کر سب سے درخواست کی کہ آپ لوگ رشتہ کرانے والی مائی کا کردار ادا نہ کریں۔ ویڈیو کے ساتھ پیغام میں فضا علی نے لکھا کہ براہ مہربانی کوئی بھی بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔ شائد سب نے اپنا اپنا جواب دینا ہے اللہ کو، میں نے بھی اور آپ نے بھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fiza Ali already married husband is singer from Miya wali

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار سجاد علی کے ساتھ شادی کی خبروں پر فضا علی کا ردعمل - ایکسپریس اردومیں شادی شدہ ہوں یا نہیں یہ میرا مسئلہ ہے، فضا علی کا اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ غنا علی نے اپنے شوہر کی آمدنی کے ذرائع بتا دیئےلاہور (ویب ڈیسک) ٹی وی اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ میرے شوہر کے ارب پتی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ ایک عام نوکری کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی پور چٹھہ: پولیس تفتیش میں قتل قرار لڑکا 37 روز بعد مل گیاعلی پور چٹھہ: (روزنامہ دنیا) پولیس تفتیش میں قتل قرار دیا گیا نواحی موضع پنڈوری خورد کا 12 سالہ لڑکا 37 روز بعد مل گیا۔ ایدھی سینٹر والوں نے گجرات ہوٹل سے تھانہ علی پور چٹھہ پہنچا دیا۔ ملزموں نے تشدد کے خوف سے زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف کیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈان کے باعث کوویڈ کیسز میں کمی آئی ہے۔مراد علی شاہوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں جب لاک ڈان لگایا تو کوویڈ کیسز کی شرح 13 فیصد تھی اورآج 9.4 فیصد ہے ، لاک ڈان کے باعث کوویڈ کیسز میں کمی MuradAliShahPPP سیدنا انس بن مالک رضی اللّٰه تعالیٰ عنه فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کے زمانہ خلافت میں انہیں دیکھا کہ ان کے (کرتے پر) دونوں کندھوں کے درمیان 3 پیوند لگے ہوئے تھے، اور پیوند ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ( موطا امام مالک ، 3400 MuradAliShahPPP 🤔😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی پور: پولیس تفتیش میں قتل قرار لڑکا 37 روز بعد مل گیاAlipur: A boy found murdered in police investigation was found 37 days later OfficialDPRPP Please Reply If you don't Terminate Police Officials This will be The Murder of PTI OfficialDPRPP ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی سندھ میر اعجاز علی خان تالپور انتقال کر گئےمیر اعجاز علی خان کی فیملی کی جانب سے ان کی آخری رسومات کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »