رکن اسمبلی کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دینے کے معاملے میں اہم پیشرفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن اسمبلی کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دینے کے معاملے میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu

لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دینے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ مشکوک افراد ملازمین کو قیمتی تحائف دیتے تھے، فوٹیج میں پتا چلا کہ گھر کے سابق مالک کی بیٹی ملازمین سے رابطے میں تھی، وہ ملازمین کو نقد رقوم دیتی رہتی تھی، ہمارے گھر کے سابق مالک کی بیٹی کا خیال تھا کہ یہ گھر اس کو دیا جائے گا جس کی خلاف ورزی پر وہ حسد کا شکار ہوگئی۔پولیس نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہمارے ملازمین کو گرفتار کیا اور سامنے آیا کہ ہماری فیملی کی غیر موجودگی میں مشکوک افراد ان سے ملنے آتے تھے اور قیمتی تحائف دیے جاتے تھے.

ہمارے خانساماں کے سامان سے پولیس نے کچھ مشکوک کیمیکل بھی قبضے میں لیے جس کو خانساماں نے کھانے میں متعدد دفعہ ملانے کا انکشاف بھی کیا.انشاءاللہ اس جرم میں ملوث افراد کے خلاف ہر حد تک جایا جائے گادوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب فرانزک لیبارٹری سے تاحال رپورٹ موصول نہیں ہوسکی، زیر حراست ملازمین سے تفتیش جاری ہے، زہر دینے کا حتمی فیصلہ رپورٹ آنے کے بعد ہوسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر نے رکن بلوچستان اسمبلی کو گالی دیدیبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے کو گالی دے دی NArifeen کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدریپاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Cuba News Agency FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن سفیر کی افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا میں پاکستان کے کردار کی تعریفکراچی : جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے افغانستان سےغیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، امریکی محکمہ خارجہطالبان بہت سبق حاصل کر چکے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ اب وہ کسی یہودی نصاریٰ کی چال کامیاب نہیں ھونے دیں دنیا کے نقشے پر ایک بہترین اسلامی ملک بن کر سامنے آیا ھے افغانستان ترقی کیلئے دعا گوہ ہیں 🇵🇰 Really? ایہو کیہا سی عمران نیازی نے۔ سمجھ تے گئے او پر بے آبرو ہوکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواتین کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہپروین سرور اور عظمیٰ کاردار کی گورنر پنجاب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں خواتین پر تشدد اور جنسی ہراسانی کے واقعات کا معاملہ موضوع گفتگو رہا۔ ماں کی چو** اقدامات کی کتے کی اولادوں زانیوں کو سزائیں دو جرم خود ھی ختم ھوجائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردو بدل کا امکانShame.😁 کدی وزیر اعلیٰ وی تبدیل کر دو نہ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »