صوبائی وزیر نے رکن بلوچستان اسمبلی کو گالی دیدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے کو گالی دے دی NArifeen کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 33 mins ago

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر پی ایچ ای واسا نور محمد دمڑ نے صوبے میں امن و امان کے حوالے سے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن قائم کرنے کیلئے فورسز کے ہزاروں جوانوں نے قربانیاں دیں ہیں، آج شہداء کی قربانیوں کی بدولت بلوچستان سمیت پورے ملک میں امن کی فضاء قائم ہے۔ پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے نے قرارداد پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مانگی ڈیم واقعے میں لیویز اہلکاروں کو بغیر تیاری کے بھیجا گیا، ڈی سی زیارت کی جانب سے لیویز اہلکاروں کو اسلحہ اور گولیاں بھی فراہم نہیں کی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے وزیر یفگینی کیمرا مین کو بچاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکAs ko bolti hai mulk ki wafadari sekho
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل اسلام آباد پہنچ گئےآپکی مہربانی آپ آئے لیکن ہمارا افغانستان سے کچھ لینا دینا نہیں ہمیں وہاں مقیم انسانوں کا فکر لاحق ہے جو بہوک بدحالی سے مرنے جارہے ہیں گر دنیا وہاں مدد کو وقت پر نہ پھنچی امداد لیکے انسانیت کے لیے Zabehulah_M33 انمیں اتنی صلاحیت نہیں کروڑوں کے غریب عوام کی کفالت کرسکیں دنیا مدد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپین کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےسپین کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے Islamabad Spanish FM jmalbares Arrives Pakistan SpainMFA SMQureshiPTI ForeignOfficePk TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان عوام کے رائے کااحترام کرتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوافغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، شوکت ترین 😅 Bajwa ko bhejo bahot expert he تاکہ وہاں جا کہ بھی تم لوگ گھی اور تیل پہ 90 فیصد ٹیکس لگا دو اپنا آپ تو پہلے سنبھال لو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے نامزد وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کا بڑا اعلانکابل : افغانستان کے نامزد وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے امریکا،سابق حکومت کیساتھ کام کرنیوالےملازمین کیلئےعام معافی کااعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »