رکاوٹیں ہٹا دینگے۔ عمران خان نے اٹیک فورس کو بڑی ذمہ داری دیدی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل حکومت کی طرف سے راستوں پرلگائی گئی رکاوٹیں ہٹانے کی ذمہ داری ہماری اٹیک فورس کی ہو گی۔

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل حکومت کی طرف سے راستوں پرلگائی گئی رکاوٹیں ہٹانے کی ذمہ داری ہماری اٹیک فورس کی ہو گی۔

پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کل خیبرپختونخوا سےتاریخ کاسب سےبڑاقافلہ لیکرنکلوں گا، کوئی روکناچاہےتوروک کردکھادے۔ہمارے یوتھ کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہے،چوروں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے جا رہے ہیں ، یہ ہمارا جمہوری حق ہے۔ کوئی سمجھتا ہے ان مجرموں کو مان لوں گا اس سے موت بہتر ہے۔ امریکیوں کو یہ پیغام بھجوا رہے ہیں کہ ہمیں پیسے بھیج دو ورنہ عمران خان واپس آ جائے گا۔ عالمی برادری کو کہنا چاہتے ہیں ڈبل سٹینڈرڈ ختم...

انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی بند کر دیا، اس کے باوجود کل پورا اسلام آباد اور راولپنڈی نکلے گا۔ آئی جی اسلام آباد ایک مجرم شخص ہے، سیف سٹی کرپشن کیس میں اس آئی جی اسلام آباد کو ہم نکالنے والے تھے۔ پنجاب کی انتظامیہ سے پوچھتا ہوں آپ حمزہ کا حکم کیسے مان رہے ہیں، یہ تو وزیراعلی ہے ہی نہیں۔ پنجاب انتظامیہ کے ایک ایک ذمہ دار کا نام نوٹ کر رہے ہیں، پنجاب بیوروکریسی غیرقانونی احکامات مانے گی تو ان کے خلاف ایکشن لیا جائے...

عمران خان نے کہا کہ ہمارے 75 سالہ ایم پی اے کو حراست میں لیا گیا، ایک ریٹائرڈ آرمی آفیسر کے گھر دیوار پھلانگ کر ریڈ کیا گیا، کون سا ایسا بحران ہے کہ رات کے 3،3 بجے دیواریں پھلانگی جا رہی ہیں۔ شکر کریں جو مزاحمت ریٹائرڈ آرمی آفیسر کے گھر سے ہوئی، کہیں اور سے نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یاسین ملک کو کسی صورت دہشتگرد نہیں کہا جا سکتا، کل ان کو بھارت میں سزا سنائی جا رہی ہے، بھارت ایسے ہتھکنڈوں سے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bakwas kham

✌✌✌✌

They better before people get there otherwise things will go out of control and imported government and the rest who made money from imported government it will there faul imran khan wants a peaceful march so let him you are going against the wishes of pakistani people

2_Thaparr_PM_Niazi_X_PM_🖕🏿

Imran khan zindabad, chor docait aur sab mardood murdabad

Ye attack force kahin ttp tu ni?

عظمہ والوں سے پوچھ لیں کہ اس بیان کے بعد بھئ مارچ کو پرامن ہی سمجھا جائے؟؟؟

kasur Mai reh Gaya tha mem Ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 25مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ 25مئی کو سری نگر ہائی ImranKhanPTI Qadam barhao khan sahib hum apke sth hain Allah pak apka hamio nasir hu♥️
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیاچیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشعال ملک نے عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل کردیکشمیر عبادت ہے، آپ 25 تاریخ کے دن صرف کشمیر کے لیے نکلیں یاسین ملک کے لیے نکلیں: مشعال ملک سب بکواس ہے اس نے صرف مدد کی اپیل کی ہے پیچھے سے کسی نے چابی تو نہیں دی نا؟ Yeh nahi manny ga...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے ایک اوریوٹرن لے لیاچیئرمین تحریک انصاف اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ایک اور یو ٹرن لے لیا ۔ بچپن سے ہی لینے کا شوق ہے بغضی چینل۔ ۔ ۔ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ⁧عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری⁩ ⁧امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'بحران عمران خان نے پیدا کیا، فائدہ بھی انہیں ہی ہورہا ہے'پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نےکیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اور اب اوپر آگئی ہے مزید تفصیلات: arynewsurdu ppp مگر اے آر وائی تو کہتا ہے کہ بحران اس حکومت نے پیدا کیا ہے To na dete use ye maqbuliyat na lete us k msail apne sir. Chlane dete use 1 aad saal or..... Zabardaati qabza bhi to tum logon ne kiya ab bhugto kahan gai tum Logon ki dhaion ki siyast ka tajurba.... عزیت خدا دیتا ہے ان لوگون نے پاکستانی عوام کا خون پیا ہے اب ان کی کہانی ختم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی 'سازش' کا معاملہ اٹھا دیاعمران خان نے سی این این انٹرویو میں امریکی ‘سازش’ کا معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu ImranKhan عمران خان کی والدہ پر راشد سومرو JUIF کا بیان انتہائی قابلِ مذمت۔۔۔۔معافی منگوائی جائے اس گھٹیا لب و لہجے پر۔۔۔ سیاست کو سیاست رہنے دو، پھر دوسرا بندہ آپکی خواتین پر کچھ بول دے گا تو قیامت برپا کر دیں گے لفافے۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL جو حالات ہوتے جا رہے ہیں کوئی بھی صرف ایک افواہ یا جھوٹی خبر پورے ملک کو جلا سکتی ہے آسلئے پاکستان کے فیصلہ ساز ادارے جلدازجلد کوئی فیصلہ کریں اس سے پہلے کہ بہت دیرہو جائے اورحالات نوریٹڑن کے پوائنٹ پر پہنچ جائیں اگر پاکستان کو بچانے کا ارداہ ہے تو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور The article tells a different story: Exclusive: Pakistan's Imran Khan doubles down on ​unfounded claim that US plotted his downfall
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »